Browsing Category
کھیل
پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ ٹیم نہ چل سکی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست
فوٹو : کرکٹ پاکستان
لاہور: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ ٹیم نہ چل سکی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 88 رنز سے ہرا دیا
لاہور: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 88 رنز سے ہرا دیا، مہمان ٹیم 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 94 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
نیوزی لینڈ کے مارک چپمین 34، کپتان ٹام لیتھم 20 اور جیمز نیشم 15 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے، پاکستان…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : پی سی بی
لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلامیچ رات 9 بجے شروع ہونا ہے۔
لاہور میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی گزشتہ روز ہوئی جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور…
سلیکشن ایشو،بابراعظم اور عماد وسیم آمنے سامنے آئے تو کیا ہوا؟
فوٹو: فائل
لاہور: سلیکشن ایشو،بابراعظم اور عماد وسیم آمنے سامنے آئے تو کیا ہوا؟ یہ دلچسب صورتحال نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس سیشن کے دوران سامنے آئی۔
پی ایس ایل آٹھ میں اچھی کارکردگی دکھانے والےبائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور…
پاک نیوزی لینڈ سیریز، لیتھم اور بابراعظم کپتان، دونوں ٹیموں کا اعلان، سینئرز کی واپسی
فوٹو : فائل
لاہور : پاک نیوزی لینڈ سیریز، لیتھم اور بابراعظم کپتان، دونوں ٹیموں کا اعلان، سینئرز کی واپسی ہوگئی، شاداب خان نائب کپتان ہوں گے.
پاکستان ٹیم کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کےلیے اعلان کردیا گیا۔ شاہین شاہ…
کرسٹیانو رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رونالڈو اور جارجینا سائز چھوٹے طیارے سے مطمئن نہیں ہیں اس لیے وہ اسے فروخت کرنا…
پاکستان نے افغانستان کوتیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں66 رنز سے ہرادیا
فوٹو : پی سی بی
شارجہ: پاکستان نے افغانستان کوتیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں66 رنز سے ہرادیا ،کلین سویپ کی نوبت نہ آئی ، تیسرےمیچ میں شروع سے آخر تک پاکستان کا پلژا بھاری رہا۔
افغان کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،…
افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی
فوٹو : ای ایس پی این
شارجہ: افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی، یہ افغانستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیخلاف پہلی جیت ہے.
پاکستان کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی پہلی وکٹ 30 کے مجموعی…
پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی
فوٹو: فائل
شارجہ: پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اوردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فہیم اشرف کو ریسٹ دیاگیاہے۔
پاکستان نےافغانستان کےخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے ٹیم کا جواعلان کیاگیاہے اس کے مطابق…
یوکرین کی ٹینس پلیئر نے روس کی ٹینس اسٹارسے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
میامی: روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی شدت کھیلوں کے میدان میں بھی دکھائی دینے لگی یوکرین کی ٹینس پلیئر نے روس کی ٹینس اسٹارسے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
میامی اوپن ٹینس کے دوران یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک نے روسی حریف اناستاسیا…
افغانستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو6 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: ٹوئٹر
شارجہ: افغانستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو6 وکٹوں سے ہرادیا، پاکستان کا دیا گیا 93 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پورا کرلیا۔
افغانستان کی ٹیم کم ہدف ہونے کے باوجود بھی دباو کا شکاررہی ،اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والے…
بزنس مین کی فراخ دلی ،لیونل میسی کے مداح کو فٹبال تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا
فوٹو:ٹویٹر
دبئی :دبئی میں مقیم بزنس مین نے بھارتی ریاست کیرالہ میں لیونل میسی کے مداح کو فٹبال کی تھیم والا گھر تحفے میں دیدیا ۔ برنس مین کی جانب سے گھر کا تحفہ دینے پر زبیر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے گھر میں رہنا ایک خواب تھا۔…
لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، ملتان سلطانز کیساتھ آج فائنل ہوگا
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور: لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، ملتان سلطانز کیساتھ آج فائنل ہوگا،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میںپی ایس ایل 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے 171 رنز بنائے ، محمد…
پی ایس ایل 8 پلے آف،پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو12رنز سے ہرادیا
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور: پی ایس ایل 8 پلے آف،پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو12رنز سے ہرادیا،آخری اوور میں جیت کےلئے 24 رنز درکار تھے شاداب خان وکٹ پر موجود رہے مگر ہدف حاصل نہ کرسکے۔
لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف اسلام آباد…
ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو : اسکرین گریب
لاہور: ملتان سلطانز لاہور قلندر کو ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندر کی پوری ٹیم14. 3 اوور میں 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 76 رنز پر ڈھیرہوگئی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے…
کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا،
لاہور: کراچی کنگز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 86 رنز سے ہرادیا، اس کے ساتھ ہی کراچی کنگز کی رخصتی ہو گئی ہے جبکہ قلندرز ہار کے باوجود پہلے ہی پلے آف میں داخل ہو چکی ہے.
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے 30 واں میچ
لاہور میں کھیلا گیا میچ میں…
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی، محمد حارث کی برق رفتار اننگز
فوٹو : ٹوئٹر
راولپنڈی: پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی، محمد حارث کی برق رفتار اننگز کھیلی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے…
طوفانی ٹاکرا،ٹی ٹوئنٹی میں515 رنز،33 چھکے،36 بال پر سنچری ، سلطانز نے میدان مار لیا
فوٹو: ٹوئٹر
راولپنڈی: طوفانی ٹاکرا،ٹی ٹوئنٹی میں515 رنز،33 چھکے،36 بال پر سنچری ، سلطانز نے میدان مار لیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔
راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ…
پشاور زلمی دوسری بار240 پلس رنز بنا کر ہارگیا، سلطانز پلے آف میں پہنچ گیا
فوٹو: پی ایس ایل
راولپنڈی: پشاور زلمی دوسری بار240 پلس رنز بنا کر ہارگیا، سلطانز پلے آف میں پہنچ گیا، رائلی روسو نے تیز ترین سنچری کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں ملتان…
کیوی کمنٹیٹرکافاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ کے حوالے سے نامناسب الفاظ میں تبصرہ ،ویڈیووائرل
فائل:فوٹو
راولپنڈی :نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول ان دنوں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے دوران پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں اپنے دو ٹوک بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔
کیوی کمنٹیٹر نے اسلام آباد…