پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی
فوٹو: فائل
شارجہ: پاکستان کو افغانستان سیریز ہارنے کاچیلنج درپیش،ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اوردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فہیم اشرف کو ریسٹ دیاگیاہے۔
پاکستان نےافغانستان کےخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے ٹیم کا جواعلان کیاگیاہے اس کے مطابق فہیم اشرف کی جگہ آج محمد نواز میچ کھیلیں گے۔
آج کی پلیئنگ الیون میں کپتان شاداب خان، صائم ایوب، محمد حارث، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان، محمد نواز ، عماد وسیم، فاسٹ بولر نسیم شاہ، زمان خان اور احسان اللہ شامل ہیں۔
واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں افغانستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہےاور پہلا میں افغانستان نے6 وکٹوں سے جیت لیاتھا۔
Comments are closed.