Browsing Category
نیشنل
۔9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک…
ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سفیر عاصم افتخار
فائل:فوٹو
نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب، عاصم افتخار نے پاکستان کے اصولی موٴقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یواین چارٹر کے مطابق عالمی امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔
جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسلام…
فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر کی اہم ملاقات، انسداد دہشت گردی میں تعاون کو جاری رکھنے سمیت…
فائل:فوٹو
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوٴس اور اوول آفس میں ظہرانے پر ملاقات ہوئی جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام عالم کو درپیش چیلنجز کو…
ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے ہوگئی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے اور ظہرانہ کے…
حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب
فوٹو : پی آر
مکہ : حج 2025ء کے موقع پر بہترین انتظامات پر مکہ مکرمہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف تھے.
حجاج کرام کی بے لوث خدمت کرنے پر پاکستان کے خوبصورت شہر کوٹلی ستیاں سے…
اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ…
بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی
فوٹو : سوشل میڈیا
احمد آباد : بھومی چوہان ٹریفک میں پھنسنے کے باعث طیارہ حادثہ میں زندہ بچ گئی، خاتون کا فلائٹ چھوٹنا نئی زندگی کا باعث بن گیا،بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے احمد آباد میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کی ایک مسافر خاتون صرف…
بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟
فوٹو : سوشل میڈیا
احمد آباد : بھارت میں طیارہ حادثہ 241 افراد کی جانیں لے گیا، ایک مسافر کیسے بچا؟ بھارتی شہر احمد آباد میں آج ایک مسافر جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے 12 افراد سمیت 242 افراد سوار تھے.
گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ سے…
کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات
فوٹو : فائل
اسلام آباد : کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کہاں کہاں برسے گی؟ محکمہ موسمیات کے مطابق تیرہ سے 16 جون کے دوران بالائی/وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے.
بارشوں کے باعث گرمی کی لہر میں کمی کا امکا ن…
بجٹ میں ریلیف،کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجٹ 2024-25 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہر سطح کی آمدن والے ملازمین کو ریلیف دیا گیا ہے۔
ٹیکس ریلیف کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ پر مکمل چھوٹ…
حکومت کی بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پرانی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کم کرنے کی تجویز بھی دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں 5 سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی تجویز ہے جبکہ گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی…
سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق
فائل:فوٹو
کوہاٹ : مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
سینیٹر عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس میں عباس آفریدی دیگر…
وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پرسعودی عرب روانہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر اپنے دو روزہ دورہء ِ سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے ۔
وزیرِ اعظم 5 اور 6 جون کو دورہء ِ…
پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں،جنرل ساحر شمشاد مرزا
فائل:فوٹو
سنگاپور : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنی سرحدوں پر افواج کی تعداد کم کر رہے ہیں اور ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکے ہیں تاہم حالیہ بحران نے مستقبل میں…
وزیراعظم اپنا چار ملکی دورہ مکمل کرکے تاجکستان سے وطن واپس پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اپنا چار ملکی دورہ مکمل کرکے تاجکستان سے وطن واپس پہنچ گئے ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان کے بعد اپنے چار ملکی دورے کی آخری مرحلے میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے وطن واپس…
پاکستان کی بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ منسوخی کی مذمت ، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا…
فائل:فوٹو
ہانگ کانگ: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ منسوخی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
ہانگ کانگ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ…
عیدالاضحیٰ سیکیورٹی پلان جاری، پنجاب بھر میں سخت اقدامات کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات پر مبنی سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔
جاری کردہ ہدایات کے مطابق، صوبے بھر میں تمام حساس تنصیبات اور…
امید ہے بانی پی ٹی آئی عید سے پہلے رہا ہوں گے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کیس فکس ہو جائے گا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو بیرسٹر گوہر نے کہا…
وزیراعظم کا دو روزہ دورہ ترکیہ مکمل، تہران روانہ
فائل:فوٹو
استنبول: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنا دو روزہ دورہ ترکیہ مکمل کر لیا ہے اور اب وہ ایران کے دارالحکومت تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
استنبول کے ہوائی اڈے پر ترک وزیر دفاع یاشار گیولر (YASHAR GULER)، ڈپٹی گورنر استنبول الکر…