بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: کرک انفو ڈاٹ کام راولپنڈی: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی،عبداللہ شفیق 37 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کرنمایاں رہے۔ پنڈی میں کھیلے جارہے ہیں…

حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق

فوٹو: سوشل کہوٹہ: حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا. پولیس کی ابتدائی اطلاع کے مطابق بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے…

بشریٰ بی بی بمقابلہ علیمہ خان

محبوب الرحمان تنولی مائنس عمران خان فارمولا تمام تر جبر کے باوجود اپنی موت آپ مر گیا  پارٹی زبردستی توڑ دی گئی، جو جو بڑے بڑے الیکٹیبلز ہانک کر پی ٹی آئی میں داخل کئے گئے تھے وہ اسی طرح لاٹھی سے ہانک کر باہر کر دئیے گئے.  عمران خان کی…

بھارت کے ساتھ یکطرفہ تجارت کس کی اجازت سے ہوئی؟ درآمد جاری، برآمد صفر رہی

فوٹو: فائل اسلام آباد: بھارت کے ساتھ یکطرفہ تجارت کس کی اجازت سے ہوئی؟ درآمد جاری، برآمد صفر رہی، مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل ہونے کے بعد بھارت کے ساتھ تعلقات منقطع ہوئے تھے لیکن چند با اثر اور طاقتور ہاتھ پڑوسی ملک کے ساتھ تجارت سے باز…

عمران خان کو کچھ روز سے ٹنیٹس مرض کی شکایت، کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں

فوٹو:فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ روز سے ٹنیٹس مرض کی شکایت، کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں، ٹِنیٹس مرض سے مریض کے کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں، سر بھاری ہوتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا اڈیالہ جیل…

فائر وال کا ایشو یا لائسنسز کی عدم تجدید،اے ٹی ایم اورانٹرنیٹ ملک گیر بندش کاخدشہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: فائر وال کا ایشو یا لائسنسز کی عدم تجدید،اے ٹی ایم اورانٹرنیٹ ملک گیر بندش کاخدشہ پیدا ہو گیا، پی ٹی اے نےجمعہ کو لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) لائسنسوں کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ٹیلی کام بلیک آؤٹ…

پاکستان کو فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے،ترجمان امریکی سفارتخانہ

فائل:فوٹو اسلام آبادپاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ترجمان جوناتھن لالی نے کہا ہے کہ 2022ء کے سیلاب نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی کو متاثر کر دیا، امریکا نے فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے۔ اپنے ایک بیان میں جوناتھن…

پاکستان کی سلامتی اور اداروں پر وار ہماری ریڈلائن ہے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو لاہور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ملک کے حالات چند سال قبل خراب نہ کیا جاتے تو ملک بہتر ہوتا۔پاکستان کی سلامتی اور اداروں پر وار ہماری ریڈلائن ہے، ریڈلائن کراس کریں گے تو پھرکوئی گنجائش نہیں رہے گی۔…

پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔ پاک آرمی نے سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل تھے جنہیں 20100 فٹ کی بلندی…

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کوطلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے اسمبلی اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوٴس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے…

قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش

فائل:فوٹو لاہور: قومی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار" رکھا گیا ہے۔ خیال رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی…

پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ ، پی ٹی آئی کے ایم این اے سمیت مقامی رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ کے معاملے میں تحریک انصاف کے ایم این اے سمیت مقامی رہنماوٴں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترنول میں پولیس پر فائرنگ اور پتھراوٴ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب…

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ، 2 بچے جاں بحق، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

فائل:فوٹو پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی ا?واز…

لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس ناک ہے ،اسلام آبادہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے لاپتا بھائیوں کے کیس میں حکومتی اداروں کی بے حسی کو افسوس ناک قرار دے دیا۔ اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس…

صہیونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری ، تازہ حملوں میں مزید 16 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔ تازہ حملوں میں 16 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کے حملوں میں چوبیس گھنٹے میں 47 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوئے، المغازی کیمپ پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا،…

پی ٹی آئی اورجے یو آئی رہنماوں کی ملاقات، پارلیمنٹ میں ساتھ چلنے پراتفاق،کمیٹی قائم

فوٹو : فائل اسلام آباد: زمینی حقائق ڈاٹ کام : پی ٹی آئی اورجے یو آئی رہنماوں کی ملاقات، پارلیمنٹ میں ساتھ چلنے پراتفاق،کمیٹی قائم کردی گئی، گزشتہ رات جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ان کی رہائش گاہ پر…

ایران میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں خصوصی طیارے سے واپس وطن پہنچ گئیں

فوٹو: اسکرین گریب جیکب آباد : ایران میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں خصوصی طیارے سے واپس وطن پہنچ گئیں، یہ افراد یزداں ایران میں بس حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے جن کی میتیں لے کر ایئر فورس کا سی 130 طیارہ رات پاکستان پہنچا۔ رات کو وزیراعظم…

اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔ محققین نے کہا کہ AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو طلب کر لیا گیاہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ…

بانی پی ٹی آئی کاپیغام ہے کہ 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا،علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا لیڈر شپ کو پیغام ہے 8 ستمبر کا جلسہ ہر صورت ہوگا عوام چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی کیلئے ضرور گھروں سے نکلیں۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات…