صحافی مطیع اللہ جان کےاغوا کی اطلاع ،بعد میں گرفتاری کی خبر آگئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینئر صحافی مطیع اللہ جان کےاغوا کی اطلاع ،بعد میں گرفتاری کی خبر آگئی، ان کے ہمراہ ساتھی صحافی ثاقب بشیر بھی تھے جنھیں بعد میں چھوڑ دیا گیا، سوشل میڈیا پر اغوا کی خبریں چلنے کے بعد ان کو گرفتار کرنے کی خبر سامنے آئی.…