سعودی عرب کی پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لیے جدید ترین آلات کے حوالے سے تعاون کی پیشکش

فائل:فوٹو ریاض :پاکستان اور سعودی عرب نے انسداد منشیات کے لیے دوطرفہ معاونت کے تحت مزید موثر اقدامات پر اتفاق کیا اور سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کے لیے جدید ترین آلات کے حوالے سے تعاون کی پیشکش بھی کی ہے۔ دورہ سعودی عرب…

پی ٹی آئی سے تمام معاملات کو جمہوری طریقے سے ہی سر انجام دیا جائے گا، فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت سمیت جمہوری معاملات کو جمہوری طریقے سے ہی سر انجام دیا جائے گا۔امید کرتا ہوں کہ میری کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سیاسی جماعتیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گی۔…

ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے پر خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔جیسن گلسپی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بہت سی مثبت پیشرفت ہو رہی تھی مگر ٹیم کے انتخاب میں کوئی کردار نہیں دیا گیا۔ آسٹریلین…

مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ بچگانہ ہے ،شوکت یوسفزئی

فائل:فوٹو پشاور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے رویے کو بچگانہ قرار دے دیا۔پی ٹی آئی رہنماء نے کہاکہ حکومت شاید سمجھ رہی ہے تحریک انصاف کمزور پڑ گئی ہے اس لیے مذاکرات کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن حقیقت…

جی ایچ کیو حملہ کیس ، شیریں مزاری مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، اس موقع پر بانی پی ٹی…

ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کاآج سے آغاز ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پولیو وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے 143 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع کی جا رہی ہے۔ بائیس دسمبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے…

کئی سالوں سے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے…

فائل:فوٹو لاہور:سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔ ہمیں موسمیاتی ایمرجنسی کے لیے مربوط حکمتِ عملی بنانا ہو گی۔ لاہور میں…

حالات سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہیں، بہتری کے حالات نکلنے چاہئیں، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے کچھ نہیں نکلنا۔ حالات سیاسی طور پر عدم استحکام کا شکار ہیں، بہتری کے حالات نکلنے چاہئیں۔ راولپنڈی کی…

شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے درخواستوں پر سماعت کی۔ وکیل ریاست علی آزاد نے کہا…

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پھر ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا 32 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد کے قانون میں ترمیمی بل کی واپسی…