پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کاموقف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے کہا ہے کہ سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا گیا، سروے کے دوران سمندر سے لیے گئے ڈیٹا کا مطالعہ کیا…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ :غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ اسکول اور النصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران زہ پر اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور…

چوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سیاستدان ذاتی مفادات اور تعصبات کو ترک کر کے قومی مفادات کو ترجیح…

خبر دار!ناک میں انگلی ڈالنا خطرناک بیماری کا موجب بن سکتا ہے ؟

فوٹو فائل نیویارک:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ناک میں انگلی ڈالنا ممکنہ طور پر الزائمرز بیماری سے تعلق رکھتا ہے۔ حال ہی میں امیریکن جرنل آف دی میڈیکل ساینسز میں شائع ہونے والے خط میں محققین کا کہنا ہے کہ ناک میں انگلی ڈالنا اس…

ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل،مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد:/لاہور: ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل شروع ہو گیا،الصبح اسلام آباد ،راولپنڈی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم…

ضلع مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، 4 خوارج خودکش بمبارواصل جہنم

فائل:فوٹو راولپنڈی: ضلع مہمند میں خوارجی دہشت گردوں کی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آرکاکہناہے…

ملک بھر میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے، راشد منہاس شہید کو خراجِ عقیدت

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کرداررہا اس حوالے سے آج ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ منانا 1965ء کی جنگ میں پاک فضائیہ کے ناقابلِ فراموش کردار کی یاد دلاتا ہے۔ وہ…

قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پْرامن اجتماع اور امن عامہ بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر پارلیمانی امور اعظم…

کارساز حادثہ کیس، مرکزی ملزمہ نتاشہ اور جاں بحق افرد کے لواحقین کے مابین معاملات طے پا گئے

فائل:فوٹو کراچی: کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ دانش اور جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین درمیان معاملات طے پا گئے۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے کہا ہے کہ ہم نے ملزمہ کو اللہ کے نام پر معاف کیا ہے جو بڑا مہربان اور…

القادرٹرسٹ کیس میرٹ پر ختم ہونا چاہیے اور توشہ خانہ ٹو چل ہی نہیں سکتا، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ القادرٹرسٹ کیس میرٹ پر ختم ہونا چاہیے اور توشہ خانہ ٹو چل ہی نہیں سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…