قائدِاعظم کے نواسے واڈیا گروپ کے سربراہ نُسلی نیول واڈیا کے خلاف مقدمہ درج
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بھارت میں قائدِاعظم کے نواسے واڈیا گروپ کے سربراہ نُسلی نیول واڈیا کے خلاف مقدمہ درج ]معروف صنعت کار اور واڈیا گروپ کے سربراہ نُسلی نیول واڈیا، ان کی اہلیہ موریئن واڈیا، بیٹے نیس واڈیا اور جہانگیر واڈیا سمیت سات…