آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات

فوٹو:فائل دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

فائل:فوٹو دوحہ: قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ فلسطینی حکام نے موٴقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔ یاد رہے کہ…

صدر ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی

فوٹو:فائل واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اْس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف…

نیشنل انٹرسٹ کے جملہ سے شہرت پانے والی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں؟

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاک فوج کی سوشل میڈیا پر نیشنل انٹرسٹ کے جملہ سے شہرت پانے والی کیپٹن ایمان درانی کون ہیں؟ اس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کی خاتون نوجوان افسر ایمان درانی…

اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے ہیں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات  کئے جائیں گے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے عندیہ دیا…

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں یوم عاشورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

فوٹو : فائل ،راولپنڈی : راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں یوم عاشورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور کے موقع پر جلوس برآمد ہوئے۔…

ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید

فوٹو:فائل غزہ : ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید کردیئے ہیں لیکن تاحال ان یک طرفہ حملوں پر عالمی برداری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔  تازہ ترین صورت حال کے حوالے سےعرب میڈیا کی رپورٹس میں کہا…

کاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور

فوٹو : فائل پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے کہا ہےاپنےکاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جارہا ہوں، گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میں آزاد نہیں پی ٹی آئی کا رکن ہوں اور میں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں خود کو…

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ…