مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ
					فوٹو : فائل 
راولپنڈی : قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے بابراعظم کا بیٹنگ نمبر بتا دیا ،فخر زمان کو فرسٹ کلاس میں واپسی کا مشورہ دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اور وہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ…