سیالکوٹ میں تباہی کی بڑی وجہ نالوں پر تجاوزات اور بلدیاتی اداروں کی ناکامی ہے، خواجہ آصف
فوٹو : فائل
سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں حالیہ سیلابی تباہی کی سب سے بڑی وجہ نالوں پر تجاوزات اور بلدیاتی اداروں کی ناکامی ہے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جموں سے نکلنے…