سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی وینز پر حملہ،پولیس،حکومت اورپی ٹی آئی کے متضاد دعوے

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی وینز پر مبینہ حملہ کے بعد قیدیو کی چھڑانے کی مبیتہ کوشش ناکام بنا دی گئی ، سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی وینز پر حملہ، پولیس، حکومت اورپی ٹی…

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید

فوٹو:فائل ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید، یہ حملہ فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے کیا جس میں 3 اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز کا قافلہ ڈی آئی خان سے تھانہ درازندہ کی…

قاضی فائز عیسیٰ نے شرمناک انداز میں کہا فیصلوں پر عملدرآمد نہ کیا جائے،عدلیہ کو کمزور کیا، جسٹس…

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس فائزعیسیٰ کے الوداعی ریفرنس میں سینئرجج جسٹس منصورعلی شاہ سمیت کئی ججز نے شرکت نہیں کی،اس حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ کر صورتحال واضح کی ہے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے خط…

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی ،غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط ، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ…

فائل:فوٹو قاہرہ : حماس نے جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلا کی شرط لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی افواج کے غزہ سے مکمل انخلا کے…

میانوالی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور ایلیٹ فورس کا مشترکہ آپریشن، 10 خوارجی ہلاک

فائل:فوٹو میانوالی: میانوالی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور ایلیٹ فورس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 10 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی مکڑوال کے علاقہ ملاخیل میں 10 سے 15 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی،…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایک اور عہد تمام ہو گیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوں گے۔نئے تعینات ہونیوالے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنے آخری دن مقدمات کی سماعت نہیں…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 100 انڈیکس 90 ہزار کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے بعد 90 ہزار کی…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ای ایف ایف پروگرام کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے پانڈا بانڈ کے ذریعے عالمی کیپٹل مارکیٹ…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم، دونوں کی روبکار جاری کر دی گئی ۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی…