پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، گرفتار نہ کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا بھی حکم دیا۔
مقدمات کی…