ہمیں شوق نہیں کہ انٹرنیٹ بند ہو اور نہ میرے پاس انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی بٹن ہے، شزا فاطمہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں شوق نہیں کہ انٹرنیٹ بند ہو اور نہ میرے پاس انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی بٹن ہے۔ جہاں جہاں صارف کو مشکل ہے اس پر معذرت کرتے ہیں، قومی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے،…