کرم میں امن وامان سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا

فائل:فوٹو کرم :ضلع کرم میں امن وامان اور ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔فریقین 15 دن میں اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار…

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے

فائل:فوٹو جارجیا :امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر سو سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جمی کارٹر 1977 سے 1981 تک امریکا کے صدر رہے، ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے تھا۔ جمی کارٹر نے امن کا نوبیل انعام بھی حاصل کیا،…

وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے باوجود فراش ٹاون میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ شہریوں کیلئے تکلیف دہ ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے باوجود فراش ٹاون میں سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے.  گزشتہ دنوں وزیراعظم…

جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی

فوٹو: سوشل میڈیا سیئول: جنوبی کوریاکا طیارہ لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا،جنوبی کوریا میں طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 176 ہوگئی ،حادثہ کے فوری بعد 47 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی

فوٹو: سوشل میڈیا سنچیورین : پہلا ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں سے جیت لیا، جانسن اور ربادا نے پہلا ٹیسٹ پاکستان کے منہ سے چھین لیا،عباس کی محنت رائیگاں گئی،مہمان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کرناکام میدان سے واپس پویلین لوٹی۔ چوتھے دن جنوبی…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔ حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ پر دستخط کردیئے۔…

مزید 16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد :وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ مزید 16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں جس سے بجلی کے ریٹ کم ہوں گے۔ اضافی بجلی میں 26 روپے فی یونٹ بجلی اس خطے کی سب سے سستی ترین بجلی ہے خواہش ہے کہ پورا سال سستے بجلی…

افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد دہشتگردواصل جہنم

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔موٴثر جوابی فائر نگ سے 15 سے زائد خارجیوں اور افغان طالبان کے ہلاک ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، موثر…

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس…

ضلع کُرم میں گرینڈ امن جرگہ کے باوجود قبائل کے درمیان امن معاہدہ تاحال نہ ہو سکا

فائل:فوٹو کرم : ضلع کُرم میں گرینڈ امن جرگہ کے باوجود قبائل کے درمیان امن معاہدہ تاحال نہ ہو سکا، تاحال راستے بند اور صورتحال تسلی بخش نہیں ہے حکومتی اور جرگہ ممبران کے دعوؤں کے باوجود ہفتے کو بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ اس حوالے سے نجی ٹی…