پی ٹی آئی احتجاج میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔
اسلام آبادہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر…