سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی
فائل:فوٹو
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے اعجاز چوہدری کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔
جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی…