ترجمان نے بتایا کہ سینیٹر مشتاق احمد خیریت سے ہیں اور ان کی قانونی کارروائی بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق ہوگی۔ انہیں اسرائیلی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت کی جانب سے بجلی کےسلیبزریٹ پر نظرثانی کے دعویٰ کے باوجود 200 سے 201 یونٹ نرخ کاظالمانہ فیصلہ واپس نہ لیاگیا، بلکہ ایک بار 201 سے اوپر یونٹ پر 6 ماہ اسی اوسط سے بل بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل جولائی…
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ کیلئے تیاری کی ہے تمام کھلاڑی پرجوش ہیں، فاطمہ ثناہ کی پریس کانفرنس، اس دوران آئی سی سی کی طرف سے واضح ہدایت تھی کہ صحافی سیاسی سوالات نہیں…
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت نے نیا ڈرامہ کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان پاک فوج نے کہا بھارتی…
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر حماس کے مثبت ردعمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان…
فوٹو : سوشل میڈیا
تل ابیب ، غزہ : گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں ہیں اور غزہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں جہاں ہزاروں فلسطینی خوراک اور ادویات کےلئے اس عالمی قافلے کے منتظر…
فوٹو : فائل
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل کیا گیا ہے اور مختلف وزراء و معاونین کے محکموں میں تبدیلیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کو صوبائی وزیر بنایا گیا ہے۔ صوبائی وزیر…
فوٹو : فائل
لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔
صائم ایوب نے شاندار کارکردگی کے باعث 4 درجے بہتری کے بعد…
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
سندھ کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا اور چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…