فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیر اعظم شہبازشریف کے مشیر اور مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، رانا ثنا اللہ نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔
ایئر چیف کی مدت ملازمت کے…