ڈچس آف یارک سارہ فرگوسن کو 4 خیراتی اداروں کی سرپرستی سے ہٹا دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : ڈچس آف یارک سارہ فرگوسن کو ایک پرانی ای میل منظر عام پر آنے کے بعد کم از کم چار خیراتی اداروں نے اپنے سرپرست کے طور پر ہٹا دیا ہے۔
اس حوالے سے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق،یہ ای میل 2011 میں بھیجی گئی تھی،…