ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا

فوٹو : کرک انفو دبئی: ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا ہے،پاکستان کی جانب سے کوئی بھی بیٹر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، آخر تک وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں. ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

یورپی یونین کو چاول برآمدات معاملہ، افسران کے خلاف انکوائریوں پر سب کمیٹی قائم

فوٹو : فائل اسلام آباد : یورپی یونین کو چاولوں کی کنسائمنٹس کے معاملے پر قائمہ کمیٹی میں تفصیلی غور کیا گیا، وزیر اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کی انکوائری پر معطل افسر ڈاکٹر طارق بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اپنایا کہ میری…

190ملین پاؤنڈ کیس،نیب پراسیکیوٹر غیر حاضر، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیب کے…

ایشیا کپ، پاکستان اور بنگلہ دیش کا فیصلہ کن مقابلہ آج دبئی میں، فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ

فوٹو : فائل  دبئی : پاکستانی ٹیم کو فائنل میں رسائی کے لیے ہر صورت میں بنگلہ دیش کو شکست دینا لازمی ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے 16 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سے پاکستان نے 14 جبکہ بنگلہ دیش نے صرف 2 میچ اپنے نام کیے ہیں۔…

میئر لندن صادق خان پر امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات مسترد، برطانیہ میں لیبر رہنماؤں کی سخت تنقید

فوٹو : فائل  لندن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور لندن کے میئر سر صادق خان کے درمیان لفظی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے حالیہ بیان میں صادق خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں خطرناک میئر قرار دیا، جس پر برطانیہ میں شدید ردعمل…

کرکٹ اور سیاست الگ رہنی چاہیے، پاک بھارت تعلقات میں نفرت بھارت سے شروع ہوئی،شاہد آفریدی

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان کا کردار ہمیشہ قومی ٹیم میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی دکھانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

قائدِاعظم کے نواسے واڈیا گروپ کے سربراہ نُسلی نیول واڈیا کے خلاف مقدمہ درج

فوٹو : فائل اسلام آباد : بھارت میں قائدِاعظم کے نواسے واڈیا گروپ کے سربراہ نُسلی نیول واڈیا کے خلاف مقدمہ درج ]معروف صنعت کار اور واڈیا گروپ کے سربراہ نُسلی نیول واڈیا، ان کی اہلیہ موریئن واڈیا، بیٹے نیس واڈیا اور جہانگیر واڈیا سمیت سات…

فلک جاوید خان ایف ٹین سے گرفتار، اسلام آباد ہائی کورٹ میں رہائی کی درخواست دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن فلک جاوید خان کو اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ایف ٹین سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر ان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

اسرائیلی ڈرون حملے کے باوجود گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ جانے پر پرعزم، سابق سینیٹر مشتاق احمد

فوٹو : فائل اسلام آباد :غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے روانہ گلوبل صمود فلوٹیلا پر بین الاقوامی آبی راستے میں اسرائیلی ڈرون حملے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ درجنوں کشتیوں پر مشتمل یہ فلوٹیلا اس وقت یونان کے ساحل کے قریب بین الاقوامی سمندری حدود سے…