پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے واضح کیاہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور…

ارشد ندیم کو اولمپک میں گولڈ میڈل میڈل جیتنے پر قومی اسمبلی میں تحسین کی قرارداد منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: ارشد ندیم کو اولمپک میں گولڈ میڈل میڈل جیتنے پر قومی اسمبلی میں تحسین کی قرارداد منظور، ارکان اسمبلی نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک کا نام روشن کرنے پر سراہا۔ سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی…

آج کل ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ آج کل ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے، ایسی سیاسی تقسیم تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی۔ ایک ادارہ بار بار پارلیمنٹ میں مداخلت کرتا ہے، ہماری عدلیہ انصاف بھی دیتی ہے اور ڈیم…

حکمرانوں کو سمجھ لینا ہوگا اور معاہدے پر عمل کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت سے تفصیلی معاہدہ کر کے اسے وقت دیا ہے۔حکمرانوں کو سمجھ لینا ہوگا اور معاہدے پر عمل کرنا ہوگا۔ حکومت کے ساتھ معاہدے کے تحت جماعت اسلامی اور حکومت کی مشترکہ کمیٹی…

پاکستان نے 76 سالوں میں المپک گیمز میں اب تک کتنے میڈلزاپنے نام کئے ؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: لندن گیمز 1948 سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے پاکستان نے 76 سالوں میں اب تک 11 میڈلز ہی حاصل کیے ہیں۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے پر معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس گزشتہ 76 سالوں سے انتھک محنت اور کوششوں کے باوجود 4…

چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردی

فائل:فوٹو شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 42 منٹ پر شمالی چین کے شانزی…

گلوکارعلی ظفر کاگولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ارشد ندیم کے…

محسن نقوی سے سعودی سفیرکی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل…

پیرس اولمپکس ،گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو صدر، وزیر اعظم اور دیگر رہنماوٴں کی مبارکباد

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو صدر مملکت اور وزیر اعظم اور دیگر رہنماوٴں نے مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر…