نوازشریف کا مری اجلاس میں بجلی سلیبز اور پٹرول پر عوام کو ریلیف دینے پر زور

فوٹو : فائل مری : نوازشریف کا مری اجلاس میں بجلی سلیبز اور پٹرول پر عوام کو ریلیف دینے پر زور دیا گیا، اس حوالے سے صباح نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی اعلی قیادت کی مری میں اہم بیٹھک ہوئی. اس ملاقات یا اجلاس میں پارٹی صدر نواز شریف،…

پاکستان اور بھارت کا آج ہونے والا کرکٹ میچ شاہد آفریدی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا

فوٹو : فائل برمنگھم : پاکستان اور بھارت کا آج ہونے والا کرکٹ میچ شاہد آفریدی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا، ورلڈ چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز کا یہ میچ برمنگھم میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانا تھا. پاک بھارت کشیدگی کی کی وجہ سے برمنگھم میں جاری…

پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : سوشل میڈیا ڈھاکہ : پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کے تینوں میچز ڈھاکہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے گزشتہ روز دونوں ٹیموں کےکپتانوں نے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی.…

سینیٹ الیکشن میں حکومت اپوزیشن معاہدہ بے اثر، ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے

فوٹو : فائل پشاور : سینیٹ الیکشن میں حکومت اپوزیشن معاہدہ بے اثر، ناراض امیدوار دستبردار نہ ہوئے جس کے بعد کل ہونے والے سینیٹ انتخابات میں ایک بار پھر ہارس ٹریڈنگ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے. خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کو بلا…

کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل کے 5 ملزمان کو احتساب عدالت پیش کردیا گیا

فوٹو: فائل پشاور : کوہستان میگا کرپشن سیکنڈل کے 5 ملزمان کو احتساب عدالت پیش کردیا گیا، اب تک گرفتار کئے گئے ملزمان کی تعداد 9 تک پہنچ چکی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں میگا کرپشن اسکینڈل میں مبینہ ملوث افراد کی گرفتاریوں میں اضافہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈاپور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈاپور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے جاری کیا ہے. وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس ہے جس…

ہنگومیں سکیورٹی فورسز اورپولیس کا آپریشن،9 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ سے ڈی پی او زخمی

فوٹو: فائل اے ایف پی ہنگو : ہنگومیں سکیورٹی فورسز اورپولیس کا آپریشن،9 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ سے ڈی پی او زخمی ہوئے جھنیں چار گولیاں لگنے پراسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ آپریشن کے دوران  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ہنگو، دوآبہ کا تھانیدار…

کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

فوٹو:فوٹو گلگت : دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما جاں بحق ہو گیاکے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ شگر کے ڈپٹی کمشنر…

آج 19 جولائی کوکشمیری دنیا بھر میں الحاق پاکستان منارہے ہیں

فوٹو:فائل مظفر آباد:آج 19 جولائی کوکشمیری دنیا بھر میں الحاق پاکستان منارہے ہیں ،1947 کو کشمیریوں  نے پاکستان سے الحاق کیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الحاق کشمیرکے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کی 10لاکھ فوج کی درندگی کشمیریوں…