Browsing Category
کھیل
شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابراعظم کشمیر پریمئر لیگ کی کس ٹیم میں ؟
اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک )کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا گیاہے ،شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابر اعظم اور سرفراز احمد کن کن ٹیموں کا حصہ بنے ہیں تفصیلات جاری کردیں ۔
ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کشمیرپریمیر لیگ تیمور!-->!-->!-->…
محمد یوسف کی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل
لاہور( ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سٹائلش بیٹسمین محمد یوسف کا اپنی بیٹی کے ساتھ اظہار محبت اور اس سے لاڈ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کو بہت پسند کی رہی ہے۔
اپنی بیٹی کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو محمد یوسف نے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی!-->!-->!-->…
ترکی نے ناروے کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
اسپین ( سپورٹس ڈیسک )ترکی نے ناروے 3صفر کے واضح فرق سے ہرا کرفیفا ورلڈ کپ 2022کے لیے کوالیفائے کر لیا ہے۔
مالیگا سپین کے روسالیڈا سٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ یورپین کوالیفائر مقابلے میں ترکی کی طرف سے پہلا گول اوزن تفان نے میچ!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیم ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے جنوبی افریقہ روانہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے آج خصوصی طیارے سے جوہانسبرگ روانہ ہو گئی ۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے جنوبی افریقا کے لیے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی!-->!-->!-->…
سعود شکیل کی سلیکشن پر سوالات تھے، آصف علی کو ایڈجسٹ کیاگیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک )سعود شکیل کو جنوبی افریقہ جانے والے ایک روزہ اسکواڈ سے نکال کر ان کی جگہ پر آصف علی کو شامل کرلیاگیا، سعودی شکیل کی سلیکشن پر بھی مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے تھے۔
سعود شکیل بائیں ٹانگ میں انجری کی وجہ سے!-->!-->!-->…
مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں ، کے پی ایل ، میلہ سجنے کی تیاریاں
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)مظفر آباد کی سر سبز وادی میں کرکٹ میلہ سجنے کی تیاری جاری ہیں، مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے تمام میچز کا انعقاد 16 مئی سے 27 مئی تک ہوگا۔
نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے بتایا!-->!-->!-->…
پریکٹس میچ، شاداب کی ٹیم نے بابراعظم الیون کو ہرا دیا
فوٹو : پی سی بی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کیلئے کھیلے گئے پہلے انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ میں شاداب خان الیون نے بابراعظم الیون کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
قومی کرکٹرز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں انٹرا اسکواڈ پریکٹس!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب اختر کا سامنا کیا تو وقار اور وسیم میڈیم پیسرز لگنے لگے
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر کرٹلی امبروز کہتے ہیں جب 1997میں اچانک شعیب اختر کا سامنا کیا تو تب وقار یونس اور وسیم اکرم میڈیم پیسرز لگنے لگے تھے۔
اپنے وقت کے شہرہ آفاق دراز قد ویسٹ انڈین فاسٹ باورکرٹلی امبروز!-->!-->!-->…
رمیض راجہ نے ٹیسٹ چمپئن شپ کی پوائنٹس سسٹم پر سوال اٹھادیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجہ نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے دورانیہ پر سوال اٹھا دیاہے اور کہا ہے کہ پاک بھارت مقابلوں کے بغیر کوئی وقعت نہیں تھی۔
ایک یوٹیوب انٹرویو میں کمنٹیٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیض!-->!-->!-->…
کورونا کی وجہ سے کھیلوں کے میدان سنسان ہیں ،سعدیہ شیخ
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی پاکستان کے پہلے ویمن فٹ بال کلب کی بانی سعدیہ شیخ نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی سنسان ہو گئے ہیں جو کہ کھلاڑیوں کیلئے نقصان ہے.
گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ سے!-->!-->!-->…
خاتون حامیزہ مختار کے الزامات پر بابراعظم کا موقف
لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا خاتون کے ساتھ زیادتی اور مار پیٹ کے الزامات اور مقدمہ پر ردعمل سامنے آگیا ہے.
ورچوئل پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ باتیں ہو رہی ہیں کہ میرے سلیکشن کے حوالے سے اختلافات ہیں، میں!-->!-->!-->…
سیمی اور ہاشم آملہ نے ڈھابے پر دال کھائی، دودھ پتی، ملائی مار کے
مردان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی اوترچگ مینٹور ہاشم آملہ نے فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ صوابی میں ایک ڈھابے پر دال روٹی کھائی اور دودھ پتی پی۔
صوابی کے ڈھابے پر ہونے والی اس دعوت میں کامران اکمل بھی!-->!-->!-->…
محمد وسیم کو سلیکٹ کرنے والے خود فیصلےکر رہے ہیں، انضمام
لاہور: سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن طاقتوں نے انھیں چیف سلیکٹر بنوایا، وہی ان کوکنٹرول کر کے خود فیصلے کررہی ہیں.
انضمام الحق نے اپنے یو ٹیوب چینل!-->!-->!-->…
دورہ جنوبی افریقہ کیلئے منتخب فاسٹ باولر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے پر اسے قرنطینہ میں بھیج دیاگیاہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے!-->!-->!-->…
افغانستان نےزمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی
ابوظہبی ( سپورٹس رپورٹ)
افعانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ہے، ٹیسٹ کے آخری دن جیت کیلئے درکار 108 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے سیریز ایک ایک سے برابر کردی.
اس سے قبل فالوآن کا شکار ہونے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ اور زمبابوے دورہ کیلئے ٹیم کا اعلان، سزا یافتہ شرجیل شامل
لاہور: پاکستان کے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے 32رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاہے، سعود شکیل اور سلمان آغا بغیر کارکردگی ٹیم کا حصہ بن گئے۔
قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں دورہ جنوبی!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی پہلی خاتون فارمولہ کار ریسر ریما جفالی
فوٹو: ٹوئٹرالریاض(شاہ جہاں شیرازی)موٹر سپورٹس میں عالمی شہرت کی حامل سعودی خاتون ڈرائیور ریما جفالی موٹر سپورٹس کو اپنا کیئر یر بنا نا چاہتی ہیں اور اس میں مزید آگے جانے کی خواہشمند ہیں۔
ریاض کے مضافاتی مقام الدرعیہ میں فارمولا ای کی!-->!-->!-->…
بھارت انگلینڈ کو ہراکر ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل تک پہنچ گیا
احمد آباد: بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 25 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی، اس کے ساتھ ہی بھارت آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
بھارتی شہر احمدآباد کے مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں!-->!-->!-->…
محمد رضوان سے کچھ لوگوں نے بلاوجہ مقابلہ بنا دیا، سرفرازاحمد
کراچی( سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ مجھے محمد رضوان سے کوئی مسلہ نہیں ہے کچھ لوگوں نے بلاوجہ میرا اور رضوان کا مقابلہ بنادیا ہے۔
پاکستان سپر لیڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کپتانی کرنے والے سرفراز احمد!-->!-->!-->…
باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا 2021 کا افتتاح، رنگا رنگ تقریب
چارسدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) باچا خان یونیو رسٹی چارسدہ میں سالانہ سپوٹس گالا2021 ء کا افتتاح کردیا گیا۔میلے کی افتتاحی رنگارنگ تقریب سے شرکاء تقریب خوب لطف اندوز ہوئے وائس چانسلر میر یٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کھیلوں کے میلے کا!-->…