Browsing Category

نیشنل

اسٹاک ایکسچینج میں آج انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں تیزی کا تسلسل جاری ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 646 پوائنٹس کی تیزی…

سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی.درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم کو آئین کے بنیادی حقوق اور بنیادی آئینی ڈھانچہ کے منافی قرار دیا جائے۔ ۔ 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سابق صدر…

تحریک انصاف کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک…

سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ پراپیگنڈا کی زد میں آگئے

فوٹو : فائل راولپنڈی: سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ پراپیگنڈا کی زد میں آگئے، ایک ہی طرح کی خبر مختلف ٹی وی چینلز پر چلائی گئی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں یعنی خبر کے فالو اپ میں رمیض راجہ کیخلاف تادیبی کارروائی کرنے کا کہا جا رہا ہے.…

چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو شامل کرلیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیف جسٹس نے آرڈیننس کے مطابق حاصل اختیار کے تحت پر یکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی تبدیل کر دی ہے اور چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو شامل کرلیا نئی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کر لئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کر لئے، فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر کو ایک بجے جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ…

میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

فائل:فوٹو میر علی: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘…

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں صدرمملکت اصف زرداری، وزیراعظم…

اسرائیل کی جانب سے ایران پر فضائی حملے ،20مقامات کو نشانہ بنایا گیا

فائل:فوٹو تہران: اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا ، اسرائیل کی جانب سے ایران پر جنگی طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز سے ایک رات میں تین باربمباری کی گئی اور 20مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ تہران ایئرپورٹ کے قریب بھی دھماکوں کی آوازیں سنی…

سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی وینز پر حملہ،پولیس،حکومت اورپی ٹی آئی کے متضاد دعوے

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سنگ جانی ٹول پلازہ پرقیدیوں کی وینز پر مبینہ حملہ کے بعد قیدیو کی چھڑانے کی مبیتہ کوشش ناکام بنا دی گئی ، سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی وینز پر حملہ، پولیس، حکومت اورپی ٹی…

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید

فوٹو:فائل ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید، یہ حملہ فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے کیا جس میں 3 اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز کا قافلہ ڈی آئی خان سے تھانہ درازندہ کی…

میانوالی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور ایلیٹ فورس کا مشترکہ آپریشن، 10 خوارجی ہلاک

فائل:فوٹو میانوالی: میانوالی میں سی ٹی ڈی، پولیس اور ایلیٹ فورس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 10 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی مکڑوال کے علاقہ ملاخیل میں 10 سے 15 دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی،…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایک اور عہد تمام ہو گیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوں گے۔نئے تعینات ہونیوالے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنے آخری دن مقدمات کی سماعت نہیں…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 100 انڈیکس 90 ہزار کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے بعد 90 ہزار کی…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ای ایف ایف پروگرام کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے پانڈا بانڈ کے ذریعے عالمی کیپٹل مارکیٹ…

جسٹس یحییٰ آفریدی کل قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ذاتی خرچ پر ظہرانہ دیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیا جائے گا۔ ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر ججز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس قاضی فائز…

امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی…

فائل:فوٹو ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایسے خطوط پاک امریکا…

علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے…

این اے 48 ، راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے لئے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست…