Browsing Category

نیشنل

تشدد بھی ہم پر اور مقدمات بھی ہم پر ہوں،عمر ایوب

فائل:فوٹو مانسہرہ :پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ تشدد بھی ہم پر ہوں اور مقدمات بھی ہم پر ہوں۔ مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر براہِ راست فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا…

پولیس اور رینجرز پر سیدھے فائر ،آنسو گیس شیل چلائے گئے، آئی جی اسلام آباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کاکہنا ہے کہ کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ احتجاج اور چیز ہے اور دہشتگردی اور چیز ہے پرامن احتجاج کو کسی دہشتگردانہ کارروائی سے…

پاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی ہیں۔دونوں ممالک کے تعلقات مشکل گھڑی میں اعتماد پر پورا اترے، مثالی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ آئی…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد سامنے آ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تین…

ماڈل ٹاوٴن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے ظلم اور بربریت کی ایک اور داستان رقم کی، ماڈل ٹاوٴن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے…

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ آئینی بنچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق…

علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ میں موجود،آج ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے

فائل:فوٹو مانسہرہ: ڈی چوک میں احتجاج سے نکلنے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی نے مانسہرہ پہنچ کر پناہ لے لی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ عمر ایوب خان بھی موجود ہیں، علی…

شرانگیزی کی سازش ناکام،پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہو گئی، محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہو گئی، پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک سے خیبر پلازہ تک دورہ کیا اور ڈی چوک میں ڈیوٹی پر موجود قانون…

گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرین کے خلاف اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد…

تحریک انصاف کے احتجاج میں 20 افراد جاں بحق ہوئے،سلمان اکرام راجہ

فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے گزشتہ روزتحریک انصاف کے احتجاج میں 20 افراد جاں بحق ہوئے،سلمان اکرام راجہ کا کہنا تھاجو زخمی حالت میں اس وقت ہسپتالوں میں ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔ سلمان اکرم…

چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے 6 دسمبر کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور…

۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس اور توشہ 2 کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس اور توشہ 2 کیس کی سماعت بنا کسی کاروائی کے آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دی گئی،دونوں کیسوں پر سماعت راستوں کی بندش اور امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر…

سپریم کورٹ آئینی بنچ کی پانامہ سیکنڈل کی تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کو نیب سے رجوع کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آئینی بنچ نے پانامہ سیکنڈل کی تحقیقات کیلئے جماعت اسلامی کو نیب سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔طلباء یونین بحالی کیس پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری ،، جسٹس جمال خان مندوخیل نے تلور شکار کیخلاف کیس سننے سے معذرت کر…

بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاوٴس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:تین روزہ دورے پر پاکستان آئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاوٴس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے…

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں خونریزی چاہتا ہے،وزیر اعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں خونریزی چاہتا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر احتجاجیوں کی جانب سے رینجرز اور پولیس…

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی8 یاداشتوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فارمیسیز کی رجسٹریشن،ادویات کی سپلائی، نیوٹریشن فوڈ، آٹوموبائل مصنوعات ، جانوروں کی ادویات کی سپلائی اور لاجسٹک سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری و باہمی تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی آٹھ…

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ میں اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس مندوخیل نے…

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے عدالت…

آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، بشریٰ بی بی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑے گی۔ برہان انٹرچینج پر…

تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کریں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی…