Browsing Category

ہٹ سٹوری

جہانگیر ترین الیکشن میں ناکامی پرسیاست چھوڑدی،پرویز خٹک کا آرام کرنے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سینئر سیاسی رہنما جہانگیر ترین الیکشن میں ناکامی پرسیاست چھوڑدی،پرویز خٹک کا آرام کرنے کا اعلان، پرویز خٹک نے اسٹیبلشمنٹ کے دباو میں پی ٹی آئی چھوڑ کر پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے جماعت بنائی تھی تاہم…

الیکشن کمیشن نے 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ممبر نثار درانی نے کہا کہ جوجیت گیا وہ جشن منا رہا ہے اور جو ہار گیا وہ دھاندلی کے الزامات لگا رہا ہے، ایسا رویہ…

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،350 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود ڈویژنل الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر احتجاج کرنے پر الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 حمایت یافتہ امیدواروں سمیت 62 افراد اور 350 سے زائد نامعلوم…

پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کیلئے ن لیگی قیادت اور امریکی سفیر سے ملاقاتیں

فوٹو: فائل لاہور: پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کیلئے ن لیگی قیادت اور امریکی سفیر سے ملاقاتیں، بلاول بھٹو زرداری اور سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین و سابق صدر آصف علی زرداری کی سربراہ پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف لاہور بلاول…

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنچری مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تاحال الیکشن کمیشن کوقومی اسمبلی کے 252 حلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ قومی اسمبلی میں…

الیکشن کمیشن 9 گھنٹے خاموشی کےبعد جاگ گیا،نتائج تاخیر پراحکامات جاری

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: الیکشن کمیشن 9 گھنٹے خاموشی کےبعد جاگ گیا،نتائج تاخیر پراحکامات جاری کردیئے ہیں، ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کیلیے پولنگ کا وقت ختم ہوئے 9 گھنٹے گزر چکےتھے جب احکامات جاری کئے گئے۔ اب تک غیر حتمی غیر سرکاری…

عام انتخابات، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سب سے آگے

فائل:فوٹو  اسلام آباد: عام انتخابات 2024ء کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، آزاد امیدواروں نے نامور سیاستدانوں کو پچھاڑتے ہوئے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سب سے آگے…

ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات ،موبائل سروس معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں، امن و امان کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔ ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے…

قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکا، 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی

فائل:فوٹو قلعہ سیف اللہ:بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں بھی دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبدالواسع کے انتخابی دفتر کے باہر ہوا ہے، دھماکے کے وقت جمعیت کے…

پشین میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا،14افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

فائل:فوٹو پشین:صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں اضافی عملہ طلب کرلیا گیاہے ۔ پولیس کے مطابق…

انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر میں عام انتخابات میں محض ایک دن باقی ہے انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔پولنگ میٹریل متعلقہ حلقوں فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ پریذائیڈنگ افسران کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل…

آٹھ فروری کوپر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے،نگران وفاقی وزراء

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: نگران وفاقی وزراء کاکہناہے کہ تمام تر قیاس آرائیوں کے بعد انتخابات 8 فروری کو ہو رہے ہیں، انشاء اللہ پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے…

آٹھ فروری عام انتخابات، الیکشن کمپین کا آج آخری روز

فائل:فوٹو اسلام آباد: آٹھ فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمپین کا آج آخری روز ہے، رات 12 بجے تک تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹرز کو مائل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں انتخابات کیلئے 7 لاکھ…

پاکستان میں پرتشدد واقعات اور میڈیا پر عائد پابندیوں پر تشویش ہے،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔ محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں…

پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا

فوٹو: آئی ایس پی آر  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا عزم کیا کہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور فوجی طاقت کے ساتھ…

دہشتگردوں کاڈی آئی خان میں تھانے پرحملہ ، 10 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6…

الیکشن برائے الیکشن نہیں بلکہ الیکشن جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں، جسٹس اطہر من اللہ

فوٹو : فائل لندن: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہو جائیں کے بعد ہی اس بارے میں کہا جا سکے گا کہ الیکشن کیسے ہوئے۔ لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ…

شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں سزا پر 5 سال کےلئے نااہل ہوگئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں سزا پر 5 سال کےلئے نااہل ہوگئے ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی…

حکومت کا ایک بار پھر عوام کو بجلی کاجھٹکا، قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیپرا نے بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گراتے ہوئے قیمت میں بڑا اضافہ کر تے ہوئے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی نیپرا اتھارٹی نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی…

غیر شرعی نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح سے متعلق کیس سننے والے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا…