Browsing Category

علاقائی

لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ

فوٹو: فائل راولپنڈی: لرننگ لائسنس جلدی بنا لیں ورنہ آئندہ مہینے فیس میں کئی گنا اضافہ ہوجائے گا،لرننگ لائسنس کی فیس میں اضافے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا. لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 61 ہزار کی حد عبور

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخیں رقم ہونے لگیں۔ کاروباری ہفتے کے…

اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق

فوٹو:فائل راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پرموٹرسائیکلزمیں تصادم،خاتون سمیت 2 پولیوورکرزجاں بحق،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل سوار بھی شدید زخمی ہوگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ روڈ پر آمنے سامنے سے آنے والے تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں…

آصف زرداری اور بلاول اختلافات کی اطلاعات کے بعد فیملی گیٹ ٹوگیدر

فوٹو: ایکس دبئی: آصف زرداری اور بلاول اختلافات کی اطلاعات کے بعد فیملی گیٹ ٹوگیدر ہوا ہے دبئی میں اور بختاوربھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرکے اس کا واضح جواب دیاہے۔ ایکس پر شیئر ہونے والی اس تصویرمیں آصف زرداری اور بلاول بھٹو…

ہزارہ ڈویژن میں فنڈزنہ ہونے پر کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید

فوٹو:فائل مانسہرہ(فاروق احمد) ہزارہ ڈویژن میں فنڈزنہ ہونے پر کتے کے کاٹے کی ویکسین ناپید ہوگئی ہےہزارہ ڈویژن میں فنڈز کی عدم دستیابی سرکاری ہسپتالوں سمیت محکمہ صحت کے پاس باؤلے کتے کے کاٹے کی ویکسین نایاب. مریض دربدر ہونے لگے. غریب مریض…

سعودی عرب میں یوم اقبال کے حوالے سے ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کی تقریب

ابرار تنولی سعودی عرب میں یوم اقبال کے حوالے سے ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کی تقریب، الریاض میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب میں فکرِ اقبال اور اقبال کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کا انعقاد اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ…

آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر،وطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر مملکت نے شاہ چارلس کے جنم دن کے حوالے سے اظہار…

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسیری کے 100دن مکمل

فوٹو: رائٹر کیفیٹریا فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسیری کے 100دن مکمل ہوگئے ہیں اس موقع پر پی ٹی آئی کی طرف سے جاری بیان میں عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے. پارٹی ترجمان نے ملک بھر میں صاف شفاف انتخابات…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے کا امکان ظاہر…

پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحتی پروگرام کے تحت سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے”سکھ یاترا بکنگ پورٹل“ کا افتتاح کردیا۔پنجاب میں مذہبی ٹورازم کے فروغ کے لئے ٹورازم پولیس کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ "سکھ…

شاہ محمود کی سائفر کیس میں ضمانت و فردجرم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود کی سائفر کیس میں ضمانت و فردجرم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کے…

سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ زمین پر قبضے کے الزام میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

مانسہرہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا مانسہرہ: مانسہرہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این او سی مسترد کردیا جس کے بعد جلسہ گاہ میں لگایا پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ اگیا۔ انصاف کے…

فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں

فوٹو: پی آر کراچی: فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں ہو چکی ہیں،پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔…

ہلالِ احمر نے 28 لاکھ متاثرین سیلاب کی مدد کی،سردار شاہد احمد لغاری

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان سیلاب زدگان کی بحالی و تعمیر نو میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا، ہلالِ احمر نے 28 لاکھ متاثرین سیلاب کی مدد کی،سردار شاہد احمد لغاری کا کہنا تھا کہ ریسکیو اور ریلیف کے مرحلہ میں 2.8 ملین متاثرین…

ثانیہ مرزا کا غزہ کی صورتحال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر اظہارتشویش

فائل:فوٹو ممبئی :پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا غزہ کی صورتحال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر اظہارتشویش ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کرحیرت ہوتی ہے۔ ثانیہ مرزا نے…

پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی

فوٹو: پی آر اسلام آباد: آل پاکستان ریلویز پنشنرز ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لائیں , پاکستان ریلویز لاہور ڈویژن کی 18 نکاتی مسائل مرحلہ وار حل کرنے کی یقین دہانی,موجود فنڈز کے مطابق بینویلینٹ فنڈز کیسز, میریج گرانٹ کیسز,فیر ویل گرانٹ کی فوری…

آزاد جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو مظفرآباد: آزاد ریاست جموں و کشمیر کا 76واں یوم تاسیس آج ملی جوش و خروش اور تجدید عہد کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کاکہناہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح تحریک آزادی کشمیر ہے۔ 24 اکتوبر 1947ء…