نئے صوبوں پر سیاسی رہنماؤں میں اختلاف، پی ٹی آئی کی حمایت، حکومت محتاط
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد : ملک میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر سیاسی رہنماؤں کے درمیان اختلاف رائے برقرار ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ پاکستان میں نئے صوبے بننے…