ترجمان دفترخارجہ کا رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، چاہتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھائیں۔ ترجمان نے رچرڈ گرنیل کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی سفارت کاری کے لیے 2024ء ایک سرگرم سال تھا، بیلا روس، چین، آذر بائیجان،…
Read More...