شارجہ میں پاکستان،افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی نیشن سیریز،کپتانوں نے کیا کہا؟
فوٹو : یو اے ای کرکٹ بورڈ
شارجہ : شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے بعد قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے پری سیریز پریس کانفرنس میں کہا ہے…