پاک فوج نے برفباری میں پھنسے 22 طلبہ و طالبات کو ریسکیو کرلیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے گلگت کے علاقے رتو میں برفباری میں پھنسے لمز کے 22 طلباء کو ریسکیو کرلیا.
آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت کے علاقے رتو میں ریسکیو آپریشن کے دوران برفباری میں پھنسے لمز کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ائیر مارشل ارشد محمودکی اپیل مسترد،حکومت نیاسربراہ تعینات کرے،سپریم کورٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو بحال کرنے کی درخواست سپریم کورٹ نےمسترد کردی۔
سپریم کورٹ نےایئر مارشل ارشد محمود کو کام سے روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران!-->!-->!-->!-->!-->…
جامن کا پیڑ
کرشن چندر
رات کو بڑے زور کا جھکڑ چلا۔ سکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گرپڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم پڑا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑاہے۔
مالی دوڑا-دوڑا چپراسی کے پاس گیا۔ چپراسی دوڑا-دوڑا کلرک کے پاس گیا۔کلرک!-->!-->!-->!-->!-->…
فلسفہ بوٹ اور ووٹ
شمشاد مانگٹ
ہمارے ہاں بوٹ اور ووٹ کی سیاست پر عرصہ دراز سے کشمکش جاری ہے حالانکہ اہل ووٹ اور ”اہل بوٹ“ دونوں کی منزل اقتدار ہی ہوتی ہے لیکن ستم یہ ہے کہ اہل ووٹ”بوٹ“ سے سہولتیں ساری لیتے ہیں اور پھر برا بھلا بھی اسے ہی کہتے ہیں جبکہ اہل!-->!-->!-->…
میری تنخواہ سے میرے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج میں اپنے گھر کا خرچ خود اٹھاتا ہوں، خزانے سے نہیں لیتا جبکہ مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا۔
وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
فیصل واڈا کا بوٹ تنازعہ سفر جعلی حلف سے ہوتاہوا نااہلی تک پہنچ گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیصل واوڈا تنازعہ بوٹ سے شروع ہو کرکاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کرانے کے انکشاف کے بعد گھومتا پھرتا الیکشن کمیشن پہنچ گیا،واڈا کی نا اہلی کی درخواست دائر کردی گئی.
وفاقی وزیر برائے آبی!-->!-->!-->!-->!-->…
چینی بھی مہنگی، دکانداروں کا مزاحیہ جواب، تبدیلی سرکار سے پوچھئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا، گندم کے بحران کی آڑ میں شوگر مافیا نے چینی کے نرخ بھی بڑھا دئیے ہیں۔
ملک میں کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان سے سردار سکندر حیات اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات
فوٹو : سکرین گریب پی ٹی وی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےملاقات کی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
صدر مملکت عارف علوی آٹا بحران سے بے خبر
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق دور میں اس وقت کے صدر مملکت ممنون حسین پر طنز کیا جاتا تھا لیکن اب پتہ چلا ہے کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے صدر عارف علوی بھی بے خبر رہتے ہیں.
میڈیا ٹاک میں تحریک انصاف کے دعووں!-->!-->!-->!-->!-->…
درست سمت کی ضرورت
محمد مبشر انوار
پاکستان،ایک خالصتاً سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں معرض وجود میں تو آ گیا اور قریباً 23سال تک اس نو زائیدہ ملک کے عوام نے،اندرونی اختلافات کے باوجود،اس کی ترقی و خوشحالی میں اپنا تن من دھن اور مہارت دل و جان سے نثار کی۔ وطن!-->!-->!-->…
احسن اقبال کے مذید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد، جیل بھیج دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)احتساب عدالت نے نیب کی طرف سے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے احسن اقبال کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ احسن اقبال کو 7 فروری کو دوبارہ!-->!-->!-->!-->!-->…
گندم میں کتنے سو ارب کا چونا لگا،جلد پتہ چلے گا،خواجہ آصف
فوٹو : فائل
اسلام آباد(سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں شوگر مافیا کے صرف 3 ناموں نے 165 ارب روپے کی دیہاڑی لگائی تھی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ملک میں آٹے کے بحران پر قابو پا لیا جائے گا، وفاقی وزیر خسرو بختیار
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک خسرو بختیار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری آٹے کے بحران پر کل تک قابو پا لیا جائے گا ۔
پریس کانفرنس میں خسرو بختیار نے کہا پچھلے سال خراب موسم کی وجہ سے ملک میں!-->!-->!-->!-->!-->…
شکایت لے کر آنے والی خاتون سے جوڈیشل مجسٹریٹ کی مبینہ زیادتی
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون کو درخواست گزار خاتون سے مبینہ طور پر ریپ کرنے پرسندھ ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔
اس حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی حملوں پر پاکستان کا خاموش بیٹھنا مشکل ہو جائے گا، وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے بھارت حملوں کا سلسلہ دراز نہ کرے، ھارت اگر ایسا کرتا ہے تو پاکستان کے لیے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہو جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت نے 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر آٹا بحران پیداکیا، بلاول
فوٹو :فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے وفاقی حکومت نے 40 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیج کر آٹے کا بحران جان بوجھ کر پیدا کیا۔
ملک میں آٹے کے بحران کے حوالے سے اپنے بیان میں بلاول!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلبی،ایل او سی فائرنگ پر شدید احتجاج
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلبی،لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون کے زخمی ہونے پر شدید احتجاج کیا گیا۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی طرف سے جاری اعلامیے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان تاریخ کی مشکل ترین معاشی صورت حال سے نکل آیا ہے،وزیراعظم
فوٹو :ریڈیو پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عوامی مسائل کی بجائے کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کو موضوع بناتے ہوئے کرپشن کے خاتمہ کیلئے آخری حد تک لڑائی جاری رکھنے کا عزم کیا ہے ۔
وزیرِاعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری
فوٹو : فائل
مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آزاد کشمیر کی برفباری و تودے گرنے سے متاثرہ وادی نیلم میں آئندہ ہفتے مزید برفباری کا نیا الرٹ جاری ہو گیا ہے۔
حالیہ برفباری کے باعث برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں پہلے ہی!-->!-->!-->!-->!-->…
صندل خٹک اور حریم شاہ کیخلاف پی ٹی اے کو کارروائی کا مطالبہ کرناپڑ گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر شہرت پانے والی ٹک ٹاک ماڈلز حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف کارروائی کے لئے ُ'پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن‘ نے چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے رجوع کر لیا.
حریم شاہ اور صندل خٹک کے!-->!-->!-->!-->!-->…