اسلام آباد یونائیٹڈ کی بڑی جیت، لاہورقلندر پلے آف سے آوٹ
کراچی( محمد نعیم نذیر) اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 49رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کردیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے 239 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 9 وکٹوں پر 189 رنز ہی بنا سکی، فہیم اشرف نے تباہ کن!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران اور ایرانی صدرکا دہشتگردی کےخلاف قریبی تعاون پراتفاق
اسلام آباد( زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماو ں کا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیز میں رابطے مربوط بنانے پر بھی اتفاق کیا
ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں!-->!-->!-->…
نانگا پربت ،2 اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق
سکردو(زمینی حقائق ) 13دن قبل نانگا پربت سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے 2اٹالین کوہ پیماوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔
اٹالین کوہ پیما ڈینئیل نردی اور ٹام بالارڑ 24 فروری 2019 کو نانگا پربت کی سرمائی مہم جوئی کے دوران 6300!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، نیشنل سٹیڈیم میں جشن
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیاہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرکے درمیان میچ شروع ہوگیا ہے۔
لاہور قلندر نے ٹاس جیت لیاہے اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے، نوجوان اپنے ملک میں پی ا یس ایل شروع ہونے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کاایف اے ٹی ایف گروپ میں بھارت کی شمولیت پر اعتراض
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایشیا پیسفک گروپ میں بھارت کی شمولیت پراعتراض کردیا ہے ۔
وزیرخزانہ اسد عمر نے ایف اے ٹی ایف کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں ان پر واضح کیا ہے کہ بھارت پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کے!-->!-->!-->…
بلاول بھٹوزرداری پیر کو نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ترجمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے پیر کو ملاقات کریں گے۔
بلاول بھٹوکے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بھی ملاقات کے شیڈول میں تبدیلی کی تصدیق کی اور کہا کہ پی پی چیئرمین پیر!-->!-->!-->…
پشاورمیں کوڑا پھینکنےوالوں کو پکڑنےکےلیےسی سی ٹی وی کیمرے
پشاور(ویب ڈیسک) پشاور شہر میں سڑکوں اور مختلف علاقوں میں گندگی پھینکنے والوں کو پکڑنے کیلئے حکومت نے اہم مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا ۔
سی سی ٹی وی میں گند پھینکنے والے شہریوں کی شناخت کرکے ان کوبھاری جرمانے کئے!-->!-->!-->…
یورپی پارلیمنٹ کے40ارکا ن کا مودی اور عمران خان کو خط
اسلام آباد( ویب ڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے پاک بھارت کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے 40 ارکان نے وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ دیا۔
یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد کریم کی جانب سے یہ خط!-->!-->!-->…
ماڈل ایان علی اشتہاری قرار،دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی ( ویب ڈیسک) ماڈل گرل ایان علی کوراولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا۔
ملزمہ کے اثاثہ جات ضبط کرنے اور گواہوں کو بیانات قلمبند کرانے کیلئے 16 مارچ کو پیش ہونے کے احکامات بھی جاری کئے گے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی میں میدان سج گیا، قلندر اور یونائیٹڈ کا7بجے میچ ہو گا
کراچی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف میں پہنچنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان زور آزمائی ہوگی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
پی ایس ایل پاکستان منتقل ہونے کے بعد آج!-->!-->!-->…
An Update On Convenient Methods For Charmerly
While you're a wee-bit on the introverted side, dates can present their own set of stress. LOL not only that, she's additionally working on rewriting the Bible and the Buddhist scriptures to her liking. I went back and charmerly forth…
An Update On Convenient Methods For Charmerly
While you're a wee-bit on the introverted side, dates can present their own set of stress. LOL not only that, she's additionally working on rewriting the Bible and the Buddhist scriptures to her liking. I went back and charmerly forth…
Inside Essential Details Of Charmerly
Dating with confidence is feasible for you, no matter what your history. In a sequence of studies, Paul Eastwick and colleagues tracked individuals's recollections of various relationship experiences throughout your entire course of their…
بھارتی ہائی کمشنرواپس اسلام آباد پہنچ گیے
اسلام آباد(زمینی حقائق ) پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے بعد بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جب کہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھی آج نئی دلی روانہ ہورہے ہیں۔
اجے بساریہ کی واپسی کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے!-->!-->!-->…
وزیراعظم صاحب!یہ ہےسی ڈی اے کا ماڈل ویلیج، فراش ٹاون،
اسلام آباد(رپورٹ : زمینی حقائق)وفاقی دارالحکومت کا ماڈل ویلج فراش ٹاون پانی کو ترس گیا، گندگی کے جگہ جگہ ڈھیر لگے ہیں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں دور افتادہ مضافات کے روڈز سے بھی بد ترہیں۔
اسلام آباد کے ترقیاتی ادارہ کی ویب سائٹ دیکھیں یا!-->!-->!-->!-->!-->…
ذرا عقل کے ناخن لو
محبوب الرحمان تنولی
بھارت کی ناکام جارحیت کے بعد پاکستان کے منہ توڑ جواب نے جہاں بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیاہے وہاں وطن عزیز میں بھی ایک یکجہتی کی فضا بن گئی ۔۔26 فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی!-->!-->!-->…
بھارت نے جنٹلمین گیم کرکٹ کو بھی فوجی ٹوپیوں کی نذر کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق) بھارت نے پاک فوج سے شکست کے بعد خفت مٹانے کیلئے جنٹملین گیم کرکٹ کی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹو پیاں پہنا دیں۔
فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں اترنے کا واقعہ آج اسٹریلیا کے خلاف رونچی میں ایک روزہ میچ کے دوران پیش آیا ۔!-->!-->!-->…
سندھ نے یوٹیوب، گوگل اور فیس بک سے ٹیکس وصول کرلیا
کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ریونیو بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، یوٹیوب اور دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے ٹیکس وصول کر لیا۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی ویب سائٹ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ سندھ ریونیو بورڈ نے فیس بک، یوٹیوب!-->!-->!-->…
بھارتی سپریم کورٹ نےبابری مسجدپر فیصلہ کی بجائےثالثی پینل بنادیا
نئی دہلی(ویب ڈیسک )بابر مسجد کا تنازع بھارت کی سپریم کورٹ میں طے نہ ہو سکا، بھارتی سپریم کورٹ نے تین رکنی ثالثی پینل بنا دیاجو 8 ہفتے میں مصالحت کا عمل مکمل کرے گا۔
چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اپنے!-->!-->!-->…
زیرالتواء مقدمات، قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ زیر التواء مقدمات کا طعنہ عدالتوں کو دیا جاتا ہے جب کہ زیر التواء مقدمات کی قصور وار عدالتیں نہیں کوئی اور ہے۔
ایک دیوانی مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان!-->!-->!-->…