لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، نیشنل سٹیڈیم میں جشن

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیاہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرکے درمیان میچ شروع ہوگیا ہے۔

received 569355260215519

لاہور قلندر نے ٹاس جیت لیاہے اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے، نوجوان اپنے ملک میں پی ا یس ایل شروع ہونے پر بہت پرجوش ہیں اور نیشنل سٹیڈیم میں میلے کا سا سماں ہے۔

سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گے ہیں اس کے علاوہ آئی سی سی کے ٹیم نے بھی سکیورٹی انتظامات کا سٹیڈیم میں آکر جائزہ لیاہے۔

received 397336637711920
received 978944535628896

Comments are closed.