ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سری لنکن ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔
سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس،!-->!-->!-->!-->!-->…
اسد عمر نے وزارت خزانہ چھوڑنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
پریس کانفرنس میں اسد عمر نے بتایا کہ وزیراعظم نے انہیں وزارت خزانہ کی بجائے توانائی کا قلمدان سونپنے کی خواہش ظاہر کی، آج صبح ملاقات میں کابینہ سے علیحدگی پر!-->!-->!-->…
Simplifying Immediate Programs For Russian Brides
Russian wives was once exotic. It's hard not to be single-minded” if you're on the seek for love (no pun meant). It is simple to focus in in your russian brides wishes within the here and now. However the truth is, discovering a…
Picking Out Swift Plans Of russian women personals
When someone asks you to explain your self what do you think of first? The instant date text. Ship this whenever you'd like to ask her out on a date and you need to know precisely what to say. You are afraid that she will kick you out since…
Picking Out Swift Plans Of russian women personals
When someone asks you to explain your self what do you think of first? The instant date text. Ship this whenever you'd like to ask her out on a date and you need to know precisely what to say. You are afraid that she will kick you out since…
The Facts On Rudimentary Aspects In russian women personals
At first though, I bear in mind being to shy to ask. Take your time. Don't be pushy or needy. Good girls normally need longer time than boys to develop deep feelings. Proceed courting her by following the steps above, but don't rush things.…
Fundamental Aspects In asiandating – Some Insights
For a lot of Australian men on the lookout for love on web dating sites, discovering a bride from Russia is an more and more appealing idea. My story is that i wasn't fan of online stuff, till i joined to the superior service that this page…
Updates On Simple ukraine date Products
Worldwide dating skilled Hayley Quinn , offers advice on the best way to meet girls in actual life to assist provde the expertise it's good to be nice at dating girls, wherever you meet them. As you stated you're having a tough time with”…
ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان آج ہو گا
اسلام آباد(راجہ عمران) پاکستان آج ورلڈ کپ سکواڈ کا آج اعلان کرے گا، 15کی بجائے 17رکنی ٹیم کااعلان متوقع ہے۔
لاہور میں فٹنس ٹیسٹ کامرحلہ مکمل ہو چکاہے اور اب ورلڈ کپ کیلئے انتخاب کی گھڑیاں آن پہنچی ہیں، بہت سارے دلوں کی دھڑکیں تیز ہو چکی!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا افتتاح کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاوٴسنگ اسکیم کا افتتاح کردیا ، قاعدہ آغاز وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی 13 سے کیا جارہاہے۔
اسلام آباد میں ہاوٴسنگ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ایک دن میں 145 ارب روپے ڈوب گئے
کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو بھی مندی کے سبب 77 فیصد حصص قیمتیں گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے 1 کھرب 43 ارب 97 کروڑ 42 لاکھ 66 ہزار 729 روپے ڈوب گئے۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ اقتصادی محاذ!-->!-->!-->…
دوحہ میں مزاکرات ہیں شادی نہیں ہورہی، ترجمان طالبان
کابل (نیٹ نیوز)قطر میں مزاکرات کیلئے افغان حکومت کی 250رکنی ٹیم کی خبروں پر ترجمان طالبان ذبیح اللہ نے دلچسب تبصرہ کیا ، کہتے ہیں دوحہ میں مزاکرات ہو رہے ہیں شادی نہیں ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ!-->!-->!-->…
ایمنسٹی سکیم پر کابینہ میں اختلاف، معاملہ آئندہ اجلاس تک چلا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق)ایمنسٹی اسکیم سے متعلق کابینہ خصوصی اجلاس، ایمنسٹی اسکیم پر کابینہ ارکان کا اختلاف برقرار رہا،وزراء نے قوم سے خطاب کی بھی تجویز دی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وزراء نے کہا موجودہ سیاسی اور معاشی!-->!-->!-->…
مستونگ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق14افراد کراچی میں سپرد خاک
کراچی( ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مستونگ کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 14 افراد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی۔
کراچی میں ہونے والی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
المناک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے!-->!-->!-->!-->!-->…
پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس، ایم ڈی وسیم کا تقر، ڈومیسٹک سٹرکچر مسترد
کوئٹہ(نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کا ممبران نے بائیکاٹ کر دیا۔ ایم ڈی وسیم خان کی تقرری اور ڈومیسٹک سٹرکچر میں تبدیلی کو بھی مسترد کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کوئٹہ میں ہونے!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھی 15رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا
لندن(نیٹ نیوز)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے ابتدائی 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
انگلینڈ نیشنل کرکٹ سلیکٹرز نے ورلڈکپ کے لیے این مورگن کی قیادت میں 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں تبدیلی کا امکان ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ایمنسٹی سکیم کو وفاقی کابینہ اجلاس میں مخالفت کاسامنا، اعتراضات
اسلام آباد( زمینی حقائق)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایمنسٹی سکیم پر دو گھنٹے تک بحث جارہی، وزیرعظم کی طرف سے سکیم کی حمایت پر وفاقی وزراء نے اعتراضات اٹھائے۔
ذرایع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹیکس!-->!-->!-->…
اسلام آباد، اوباش لڑکوں نے کینیڈین لڑکی کا تعاقب،ہراساں کیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک) اسلام آباد میں اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینیڈا سے آئی خاتون سیاح کا تعاقب کرکے ہراساں کیا۔
اوباش نوجوانوں نے مبینہ طور پر کینڈین خاتون سیاح کو ہراسانی کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے نامعلوم افراد کے خلاف واقعے کی!-->!-->!-->…
پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل ، ایک ارب کی جائیداد ضبط
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں لوٹی ہوئی مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط کرلی ۔
نیب ترجمان کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ضبط کی جانیوالی جائیداد کے کاغذات حکومت پنجاب کے حوالے کئے۔
ترجمان نے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
بلوچستان میں بارش و سیلاب، 22افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )بارش کے باعث سیلابی ریلوں نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تباہی مچا دی، 2 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ایران سے پاکستان میں داخل ہونے والے ہواوٴں کے سسٹم کے باعث بلوچستان کے طول وعرض میں جمعے!-->!-->!-->!-->!-->…