لاہور کاسیاسی خاندان سلیکٹ ہوتا آیاہے، بلاول بھٹو
لاہور( ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ہماری رگوں میں سلیکٹ ہونے والا خون نہیں ہے یہ لاہور کا سیاسی خاندان ہے جو سلیکٹ ہوتا آیا ہے۔
منصورہ میں وفد کے ہمراہ میر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کے بعدمیڈیا!-->!-->!-->…
بنوں میں پانی کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا
بنوں(رحمت اللہ شباب) پانی کا عالمی دن کے موقع پر واٹر اینڈ سینیٹیشن بنوں کے زیر اہتمام واک کا اہتمام کیا گیا۔
واک میں ڈبلیو ایس ایس سی کے ملازمین اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔واک کے شرکاء سے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن!-->!-->!-->…
شاہ سلمان اور چین کے وزیراعظم کی عمران خان کیلئے نیک خواہشات
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پرنیک خواہشات کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔
سعودی عرب کی!-->!-->!-->…
پاکستان ڈے پریڈ کا بارشوں کے باعث نیا شیڈول جاری
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم پاکستان کی 23 مارچ کو ہونے والی پاکستان ڈے پریڈ کو ری شیڈول کردیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستان ڈے پریڈ 23مارچ کی پریڈ ری شیڈول کردی گئی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے!-->!-->!-->!-->!-->…
جسٹس فائز کی اہلیہ کی فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست
فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست!-->!-->!-->…
رات 8بجے کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ،این سی او سی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرنے ملک بھر میں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، شادی کی آوٹ ڈور تقریبات 2 گھنٹے کے لیے ہوں گی، کسی ان ڈور تقریب کی اجازت نہیں ہوگی۔
این سی او سی!-->!-->!-->…
شعیب اختر کا سامنا کیا تو وقار اور وسیم میڈیم پیسرز لگنے لگے
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر کرٹلی امبروز کہتے ہیں جب 1997میں اچانک شعیب اختر کا سامنا کیا تو تب وقار یونس اور وسیم اکرم میڈیم پیسرز لگنے لگے تھے۔
اپنے وقت کے شہرہ آفاق دراز قد ویسٹ انڈین فاسٹ باورکرٹلی امبروز!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں مقیم 27لاکھ پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفیر کا پیغام
الریاض ( شاہ جہان شیرازی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان ہماری تاریخ کا سب سے اہم ترین دن ہے۔
یوم پاکستان کی مناسب سے پاکستانی سفیر نے انے پیغام میں کہا کہ یہ دن ہمیں تجدید عہد کرنے کا!-->!-->!-->…
سعودی اتحاد کا یمن میں حملہ، حوثیوں کا ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ
الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی قیادت میں عرب عسکری اتحاد کی یمن کے شہر صنعاء میں بڑی کارروائی کی ہے جس میں یمنی حوثی باغیوں کے ہتھیاروں کے ذخیرہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
سعودی عرب کی قیادت میں عرب عسکری اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ!-->!-->!-->…
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں پھڈا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے کیلئے اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں پھڈا پڑ گیا اور دونوں طرف یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ عہدہ ان کا حق ہے.
گزشتہ روز جاتی امرا میں مولانا فضل الرحمان!-->!-->!-->…
حریم شاہ پر قاتلانہ حملہ، مقدمہ درج کر لیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ شریف میں درج مقدمہ میں حریم شاہ نے اپنی سہیلی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے.
حریم شاہ کی طرف سے درج مقدمہ میں اپنے اوپر مبینہ!-->!-->!-->…
سینیٹ میں 7 ووٹ مسترد کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاہے۔
چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے درخواست دائرکی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ یوسف رضا!-->!-->!-->…
انگریزی گانا، مہوش حیات نے پھر سب کو ٹرک کی بتی پیچھے لگا دیا
کراچی(ویب ڈیسک) ٹی وی ڈراموں اور فلم کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انگریزی گانا گنگنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے پھر سب کو ٹرک کی بتی پیچھے لگا دیا ہے.
پہلے اداکار اوداکارائیں اپنی پرفارمنس پر مقبول ہوتے تھے آج کل عوام میں زندہ!-->!-->!-->…
آبی تنازعات، پاکستانی وفد مزاکرات کیلئے آج بھارت جائے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے لیے پاکستان کےانڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ وفد کے ہمراہ آج بھارت روانہ ہوں گے۔
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کے باوجود آبی تنازعات پر دونوں ملکوں کے انڈس واٹر کمشنروں کے درمیان!-->!-->!-->…
رینٹل مارچ کی قسط وصولی کیلئے جاتی امرا ملاقات ناگزیر تھی
پشاور (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ”رینٹل مارچ“ کو طے شدہ مالیاتی امور کی وجہ سے یکسر ختم نہیں کیا جاسکتا.
اتوار کو صحافیوں اور مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا جاتی!-->!-->!-->…
مزاکرات کا مطلب بھارت کو عالمی دباو سے نکالناہے،مولانا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک بھارت مزاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارت سے مذاکرات کا مطلب اسے عالمی دباؤ سے نکالنا ہوگا۔
جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات کے بعد!-->!-->!-->…
نیب ضرور جاوں گی، گڑ بڑ کی تو مقابلہ کریں گے، مریم نواز
لاہور( ویب ڈیسک) مریم نواز نے کہاہے میں 26مارچ کونیب ضرور جاوں گی ڈرتی نہیں ہوں ، میں اداروں کیخلاف نہیں بول رہی بلکہ نیب کے پول کھول رہی ہوں۔
ن لیگ کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا نیب نے مجھ پر اداروں کیخلاف باتیں!-->!-->!-->…
خانپور ڈیم میں گاڑی جا گری، 2 افراد جاں بحق، 3 کو بچالیا گیا
ہری پور(یاورحیات) سیاحوں سے بھری گاڑی خان پور ڈیم میں جا گری فیلمی کےدو افراد جاں بحق تین کو زندہ بچا لیا گیا مرنے والوں کا تعلق فیصل آباد سے تھا.
ریسکیو اہلکاروں نےلاشوں کو ہسپتال منتقل کیاپولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاشوں کو!-->!-->!-->…
بازو اور ٹانگ کٹے منگیتر سے شادی کرنے والی عظیم”ثناء
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ثناء نے دوبازوں اور ایک ٹانگ سے محروم ہو جانے والے منگیتر سے شادی کرکے سب کو چونکایا ہی نہیں انسانیت کو جھنجوڑ کہ رکھ دیا، محبت کی لازوال جیتی جاگتی کہانی دیکھنے والے اپنی آنسووں پر قابو نہ!-->!-->!-->…
پاک میڈیا کا سعودی صحافی محمد الویل کے انتقال پر اظہار افسوس
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے نامور صحافی محمد الویل 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں.
محمد الویل کئی سعودی اخبارات میں ایڈیٹر انچیف کے عہدے پر فائز رہے، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محمد الویل کا صحافتی سفر چالیس سال سے زائد!-->!-->!-->…