یہ منہ اور مسور کی دال
محبوب الر حمان تنولی
جن کو انقلابی اور جمہوریت کا چمپین سمجھ کر بعض اندھے پیروکار نجات دہندہ قرار دینے پر تلے ہوہے ہیں اور کچھ بےوزن شعراردیف ملا کر ہم قافیہ نثر فیس بک پربکھیر کرناسمجھ مقلدین سے واہ واہ سمیٹ رہے ہیں انھیں ریکارڈ کی!-->!-->!-->…
نورجہان کا نواسہ ماموں سے شاہ نور اسٹوڈیو میں حصہ لینے عدالت پہنچ گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماضی کی مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کے ورثا میں جائیداد کی تقسیم پر قانونی جنگ شروع ہوگئی۔
اس حوالے سےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکہ ترنم نور جہاں کے ورثا میں جائیداد کی تقسیم پر!-->!-->!-->…
افغان امن عمل،امریکا سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے رابطے میں ہیں،وزیراعظم عمران
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے پر آہے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے.
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں افغانستان میں قیام امن سےمتعلق امور پرگفتگو ہوئی.
وزیراعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،آرمی چیف شریک ہوہے،دورہ امریکہ پر اطمینان کااظہار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہو ہے۔
اجلاس میں وزیراعظم نے دورہ امریکا پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں قیام امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا!-->!-->!-->!-->!-->…
اپوزیشن کو دھوکہ دینےوالے اپنے14سینیٹرز کی تلاش، بےنقاب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں ہنگامی اجلاس،دھوکہ دینے والے اپنے 14 سینیٹرز کو عوام کےسامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا۔
اجلاس!-->!-->!-->…
پیپلزپارٹی کے سینیٹرزنےاستعفےجمع کرادیے، ووٹوں کی تحقیقات ہو گی، بلاول
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپنے استعفے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرا دیے ہیں۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی!-->!-->!-->…
پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کردی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن جادھو تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کر دی ہے۔
یاد رہے17 جولائی کو عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن جادھو کو بری کرنے کی درخواست مسترد کر دی!-->!-->!-->…
سینیٹ میں ضمیر فروشی ہو ہی ہے، شہباز شریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی سے جمہوریت کونقصان ہو گا۔
تحریک سے ناکامی کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شہبازشریف نے اپوزیشن کی تحریک عدم!-->!-->!-->…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،ڈپٹی سلیم مانڈوی والا کے خلاف عدم اعتمادکی تحاریک ناکام
اسلام آباد(زمینی حقائق )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریکیں ناکام ہو گئیں۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پر رائے شماری ہوئی۔
پریزائیڈنگ افسر بیرسٹر سیف!-->!-->!-->!-->!-->…
پارلیمنٹیرینزکرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں نیشنل پریس کلب میں استقبالیہ
اسلام آباد (زمینی حقائق )پارلیمنٹرینز کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں تقریبنیشنل پریس کلب اسلام آباد استقبالیہ تقریب،زین قریشی، عمران خٹک، مرتضی محمود سمیت دیگر کھلاڑی پارلیمنٹیرینزشریک ہوہے۔
کپتان پارلیمنٹرینز!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان پر مزاکرات کے لیے امریکی وفد آج پاکستان پہنچے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) افغان امن عمل پرپاکستان اور امریکا کے درمیان بات چیت آج سے اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا جہاں وہ اعلی و سول و عسکری قیادت سے!-->!-->!-->!-->!-->…
شادی کی بات چلی ہے ابھی لڑکی والوں نے ہاں نہیں کی، حسن علی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلرحسن علی سوشل میڈیا پر شادی کی خبروں کے بعد ویڈیو پیغام میں وضاحت کی ہے ۔
حسن علی نے کہا شادی کے لیےدونوں خاندانوں کی رضامندی ہونا باقی ہے جب کوہی فیصلہ ہوا تو میں سب کو!-->!-->!-->…
قبائلی اضلاع کی 15صوبائی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 15صوبائی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پی کے ایک سو پندرہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے آزاد کامیاب ارکان کو کسی پارٹی میں!-->!-->!-->…
ایل این جی کیس، شاہدخاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 15اگست تک توسیع
اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کےجسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع کر دی۔
نیب نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد آج احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت!-->!-->!-->…
حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ، تصدیق نہیں ہو سکی، الجزیرہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ا مریکی انٹیلی جنس حکام نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے تاہم۔ تصدیق نہیں ہو سکی۔
ماضی میں اسامہ بن لادن کے حوالے سے کہی مصدقہ خبریں دینے والے عالمی!-->!-->!-->…
رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے پی آئی ڈی اسلام آباد کا دورہ کیا
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی ) کا دورہ کیا اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر طائر خوشنود سے غیر رسمی ملاقات میں کی۔
!-->!-->!-->…
سینیٹ میں پارٹی پوزیشن، اپوزیشن کو بظاہر واضح برتری حاصل
اسلام آباد (زمینی حقائق ) سینیٹ میں حکومت کے پاس36ارکان جب اپوزیشن اتحاد65سینیٹرز پر مشتمل ہے،2ووٹ والی جماعت اسلامی اپوزیشن کا حصہ ہے لیکن اس نے ووٹنگ کا حصہ نہ بننے کااعلان کر رکھا ہے۔
اپوزیشن کے پاس 103 کے ایوان میں سے 65 ووٹ ہیں!-->!-->!-->…
سینیٹ میں فاتح کون ؟ چیئرمین سینیٹ وڈپٹی کو ہٹانے پر رائے شماری آج ہوگی
اسلام آباد(زمینی حقائق )آج سینیٹ اپنی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو عہدوں سے ہٹانے کی قراردادوں پر رائے شماری کرے گا۔
چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پیش کی!-->!-->!-->…
پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان، بزرگوں وطلبہ کے لیے 10فیصد رعایت
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پی آئی اےنے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے رعایتی نرخوں پر ٹکٹس متعارف کرا دیئے ہیں۔
پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو 10 اگست تک 10 فیصد کرایوں میں رعایت دی جائے!-->!-->!-->…
عیدالاضحیٰ پر4چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عیدالاضحیٰ پر وفاقی حکومت نے چار دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الضحیٰ کی چھٹیاں پیر 12 اگست سے جمعرات 15 اگست تک ہوں گی جب کہ 16 اگست جمعہ کو وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے کھل!-->!-->!-->…