وزیر داخلہ شیخ رشید کی نواز شریف کو بڑی پیشکش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باوجود ملک واپسی کیلئے72گھنٹوں میں ایمرجنسی ٹریولنگ ڈاکیومنٹ (ای ٹی ڈی) جاری کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اسلام آباد

دنیا کی امیر ترین ‘کتیا’ کابینک بیلنس 5 ملین ڈالر

ناش ویلی(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹینیسی کے ہیڈکوارٹر ناش ویلی میں دنیا کا امیر ترین کتیا ہے جس کے اثاثے 5 ملین ڈالر ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں کروڑوں میں بنتی ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے دنیا بھر کے میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس امیر ترین کتیا کے

دیہاڑی دار مزدور قتل، لاش آگ کی بھٹی میں جلادی گئی

فوٹو :فائل ہری پور(یاورحیات)ہری پور میں قتل کی لرزہ خیز واردات سے انسانیت بھی لرزگئی، بیکری مالک نےدیہاڑی دار مزدور کو مبینہ طور پر قتل کے بعد لاش کو آگ کی بھٹی میں جلادیا گیا. کھلابٹ ٹاؤن شپ کے داڑی چوک میں انسانیت سوز واقعہ پیش

سینیٹ اوپن بیلٹ ،صدارتی ریفرنس کی آج پھر سماعت ہو گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آجسینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی آج پھر سماعت کرے گی۔ صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت پرسپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران کو آج کیلئے طلب کیا ہوا ہے سینیٹ الیکشن کی

فیصل ووڈا کا ٹکٹ برقرار اور نجی اللہ خٹک سے واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سینیٹ انتخابات اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پراجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فیصل ووڈا کا سینیٹ کا ٹکٹ برقرار رہے گا جبکہ نجی اللہ خٹک سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا جائے گا۔ نجی

احسن خان اور امر خان کا قیامت ڈرامہ کے سیٹ پر ڈانس

فوٹو: سکرین گریبکراچی( ویب ڈیسک) جیو نیوز کے ڈرامہ سیریل ، قیامت میں احسن خان اور ان کی مظلوم بیو ی امر کے کردار کے برعکس جب ڈرامے کے سیٹ سے ہٹ کر دونوں نے رقص کیا تو دیکھنے والے دھنگ رہ گئے۔ امر خان نے اپنے انسٹا گرام پر یہ ویڈیو شیئر

ایم پی اے خرم لغاری کی وزیراعظم سے ملاقات، ناراضگی ختم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے خرم لغاری نے اسلام آباد میں

اوورسیز پاکستانیوں کو انعام کے بجائے سزا کیوں؟

افتخار احمد (جرمنی) آج وزیراعظم عمران خان نے فخر سے بتاتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا کہ گزشتہ ماہ بیرونی ممالک سے ترسیل زر دو ارب ستائیس کروڑ رہی جبکہ گزشتہ آٹھ ماہ سے گراف دو ارب ڈالر سے زائد رہا ۔ سالانہ کے حساب سے یہ

نادیہ خان سے قبل فیصل راو نے2شادیاں کیں، دوسری بیوی کاانکشاف

فوٹو، ویڈیو:انسٹا گرام، یو ٹیوب لاہور: اداکارہ نادیہ خان سے شادی کرنے والے ایئر فورس کے سابق افسر فیصل ممتاز راو کی ایک اورسابق اہلیہ لبنی فاروق سامنے آگئی ہیں اور انھوں نے دعویٰ کیا ہے میں پہلی نہیں دوسری بیوی ہوں جب کہ فیصل ممتاز کی

محمد رضوان کو ملتان سلطانز کا کپتان بنا دیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے شان مسعود کی جگہ قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ ملتان سلطانزکے مالک عالمگیر خان ترین نے رضوان کو کپتان مقرر کرنے

ترسیلات زر میں ملکی تاریخ کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوری میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2.27 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں، مسلسل 8 ماہ سے ترسیلات زر میں دو ارب ڈالر سے زیادہ آرہی ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیر اعظم عمران خان نےکہا کہ جنوری

دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )بلوچستان میں دہشت گردوں کی ایک ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک جوان شہید ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ بلوچستان میں ہوشاب کے قریب این 85 ضلع کچلاک میں دہشت گردوں نے

جس، دنا نیر ، کی پارٹی مشہور ہوئی اسے کتوں سے پیارہے

فوٹو،ویڈیو: سوشل میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) فاسٹ باولر حسن علی نے جب جنوبی افریقہ سے جیت کے بعد جشن مناتے ہوئے چھوٹی سی ویڈیو بنائی اور کہا ۔ یہ میں ہوں۔ یہ ہماری ٹیم اور سیریز جیتنے کے بعد ہماری پارٹی ہورہی ہے۔ بہت سارے شائقین کرکٹ

اسلام آباد ایئر پورٹ پرپی آئی اے کا طیارہ ٹریکٹر سے ٹکرا گیا

فوٹو: اے ایف پیاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام اباد ایئر پورٹ کے رن وے پر پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ اچانک ٹریکٹر سے ٹکرا گیا، پی آئی اے حکام نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جس وقت یہ حادثہ پیش آیا ہے اس وقت پی

حسن علی کی منفرد ویڈیو نے دھوم مچا دی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ باؤلر حسن علی نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرنے کے بعد منفرد انداز سے ویڈیو بنا ڈالی. پاکستانی ٹیم نے فتح کے بعد جشن تو منایا لیکن حسن علی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کی نقل

تنخواہ بڑھائی ساتھ آنسو گیس ٹیسٹ کی، پڑی بےکار ہو رہی تھی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی 25 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے ساتھ تھوڑی بہت آنسو گیس بھی چلائی ہے وہ بھی ضروری ہوتی ہے۔ آنسو گیس کو ٹیسٹ کرنا چاہیے کیونکہ بڑے عرصے کی بے کار پڑی ہوئی تھی۔ اتوار کو اسلام

بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان نے ایندھن ختم ہونے کے باعث بھارتی ایئر ایمبولینس کو اسلام آباد ایئر پورٹ اترنے کی اجازت دے دی۔ بھارت کی ایئر ایمبولینس میں ایک برطانوی مریض ، ڈاکٹر اور 2 نرسیں سوار تھیں ، جوکہ کلکتہ سے دوشنبے

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 2 ایک سے جیت لی، حسن علی نے چھکا لگا کر پاکستان کو فتح دلائی، نواز 18 اور حسن علی 20 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. پاکستان نے 165 رنز کے تعاقب میں 19

شعیب،حفیظ کی جگہ لینے والے حیدر علی اور حسین طلعت ناکام رہے

محبوب الرحمان تنولیاسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی جگہ آزمایا گیا نیا ٹیلنٹ اب تک بری طرح ناکام ہوا ہے ، حیدر علی ، حسین طلعت بری طرح ناکام رہے حیدر علی نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان میں بھی خاطر

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کو صرف3رنز سے ہرایا تھا آخری اوور میں میچ