آصف زرداری کیخلاف8ارب منی لانڈرنگ کا ایک اور ریفرنس دائر
اسلام آباد: نیب نے سابق صدرآصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل میں ایک اور ریفرنس دائرکردیا ہے۔
نیب کی طرف سے آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائرکیا گیا ہے۔ ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق!-->!-->!-->…
حسن علی زخمی ہوئے تو آبدیدہ ہوگئے ، سخت محنت کرکے کم بیک کیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک)حسن علی زخمی ہونے پر آبدیدہ ہو گئے تھے ، سخت محنت کرکے ٹیم میں واپس آئے اور ان لوگوں کو غلط ثابت کردیا جو کہتے تھے کہ حسن علی اب ٹیم میں واپس نہیں آئے گا۔
سینٹرل پنجاب کے سابق مینجر خالد نیازی کا حسن علی کے حوالے سے!-->!-->!-->…
ن لیگ کا سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا، ارکان کی شہبازشریف سے ملاقاتیں
لاہور( ویب ڈیسک ) شہباز شریف کی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا آہستہ آہستہ سیاسی قبلہ تبدیل ہونے لگا ہے اور شہباز شریف سے ملاقاتوں اور رابطوں میں اضافہ ہونے لگاہے۔
گزشتہ رو ز بھی صدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی رہنماوں اور ارکان!-->!-->!-->…
ترین گروپ وزیراعظم ملاقات، معاملات آج سلجھ یا بگڑ جائیں گے؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کی حمایت کرنے والا گروپ آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا جس میں جہانگیر ترین کے ساتھ انصاف کی بات کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وز یراعظم سے ملاقات میں 30!-->!-->!-->…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وباء کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں امتحانات ملتوی کر دیئے ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ فوری طورپر نئی تاریخ دینا ممکن نہیں ہے اس لئے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان!-->!-->!-->…
قومیں وسائل کی کمی نہیں حکمرانوں کی کرپشن سے تباہ ہوتی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مجھے اپنی ڈھائی سال کی کارکردگی پر فخر ہے یاد رکھیں قومیں وسائل کی کمی سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں۔
تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام وزیراعظم!-->!-->!-->…
پاکستان نے زمبابوے کو 4 رنز سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
ہرارے(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے آخری میچ میں زمبابوے کو24رنز سے ہرا کر ٹی ٹونٹی سیریز 2 ایک سے جیت لی.
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے میزبان ٹیم کو 164 رنز کا ہدف دیاتھا جواب میں زمبابوے کی 7 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا سکی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے، یاسمین راشد
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے ملک میں کورونا کی سنگین صورتحال کے باوجود بلاول بھٹو زرداری کورونا پر بھی سیاست کرنے سے باز نہیں آ رہے.
لاہور میں پریس کانفرنس میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،3تبدیلیاں کی گئی ہیں
ہرارے :پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آج کے میچ کیلئے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
آج کے میچ کیلئے مینجمنٹ نے ٹیم کو تجربات کی بھینٹ چڑھانے کا سلسلہ رو!-->!-->!-->…
پاکستان کی بھارت کوتعاون کی پیشکش، جواب کے منتظر ہیں، وزیر خارجہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے بھارت کو سرکاری سطح پر کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کردی گئی، وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہناہے کہ ہم بھارتی جواب کے منتظر ہیں ، واہگہ کے راستے وینٹی لیٹرز، ڈیجیٹل ایکسرے مشینیں!-->…
وزیراعظم اور پاکستانیوں کی بھارتی کورونا متاثرین کیلئے نیک خواہشات
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت میں کورونا وبا کی گھمبیر صورتحال میں پڑوسی ملک کیلئے پاکستان سے مسلسل ہمدردی اور یکجہتی کے پیغامات چل رہے ہیں وزیراعظم عمران خان نے بھی بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار!-->…
کورونا کا خوف، امیر بھارتی نجی طیاروں کے زریعے ملک چھوڑرہے ہیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارت میں کورونا وبا ء کی گھمبیر صورتحال میں امیر بھارتی شہری نجی طیاروں کے زریعے دوسرے ممالک میں منتقل ہو رہے ہیں ، اداکاروں کی بڑی تعداد بھی چھٹیاں منانے اور مصروفیات کے بہانے بنا کر دوسرے ممالک میں جارہے!-->…
خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں کورونا وبا کے باعث ایک بار پھر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے!-->!-->!-->…
مولانا کا رہائی کے بعد شہباز شریف سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے اپوزیشن اتحاد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔
مولانا فضل الرحمان نے شہبازشریف کو!-->!-->!-->…
کورونا مریضوں کا رش، پمز اسپتال انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کردیئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا مریضوں کے رش کے باعث اسلام آباد کے پمز اسپتال نے ہاتھ کھڑے کردیئے، وزارت قومی صحت سے کورونا مریضوں کے لیے متبادل اسپتالوں میں انتظامات کرنے کی درخواست کردی گئی۔
اسلام آباد کے پمز اسپتال کی طرف سے!-->!-->!-->…
ٹھیک سے بیٹھو لوگ کیا کہیں گے؟ صبا قمر
کراچی( ویب ڈیسک) صبا قمر ان ادکاراؤں میں شامل ہے جو فلم اور ڈرامہ نہ بھی کررہے ہوں تو سوشل میڈیا پر حاضری لگا کر خبروں میں زندہ رہتے ہیں۔
اب کی بار پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ صبا قمر نے ترکی کے شہر استنبول سے اپنی تصاویر شیئر کیں!-->!-->!-->…
زمبابوے سے شکست، شعیب ملک نے مینجمنٹ کو کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک جو کہ زیادہ تر خاموش ہی رہتے ہیں لیکن وہ بھی زمبابوے سے قومی ٹیم کی شکست پر خاموش نہیں رہے سکے اور شکست کاذمہ دار مینجمنٹ کو قرار دیاہے۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے ہاتھوں 19رنز سے شکست پر!-->!-->!-->…
زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کو 19 رنز سے شرمناک شکست
ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی.
ہرارے میں کھیلے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا تھا جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم99!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا کورونا ایس او پیز پر عمل کیلئے فوج طلب کرنے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )ملک میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کرلیاگیا، وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا لاک ڈاون سے بچنے کیلئے ایسا فیصلہ کیاہے۔
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب سے قبل!-->!-->!-->…
نوازشریف کی جائیداد نیلام ،8اکاؤنٹس کی رقم سرکارکو منتقلی کا حکم
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی احتساب عدالت نے جائیداد نیلام کرنے کاحکم دے دیاہے، عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور شیخو پورہ کو 60 روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیلئے دائر درخواست نیب راولپنڈی!-->!-->!-->…