پرائس مجسٹریٹ کاعہدہ بحال، کاروبار کیلئے بلا سود قرض دیں گے،وزیر خزانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حساب سے پاکستان 17 ویں نمبر پر ہے، دیگر ملکوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں۔
شوکت ترین نے فرخ حبیب کے ہمراہ…
اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے سرکاری دورہ پر اسلامی ملک بحرین پہنچ گئے
فوٹو: عرب نیوز
منامہ(ویب ڈیسک)اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈاہم اسلامی ملک بحرین کے پہلے اعلی سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔
اس حوالے سے امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے خبر دی ہے کہ بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات معمول پر…
سمندری طوفان مکران کی طرف مڑ گیا، کراچی میں شدید بارش کا خطرہ ٹل گیا
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی میں طغیانی کے باعث طوفانی بارشوں کا خطرہ ٹل گیا، وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے تاہم ممکنہ طوفان کا رخ مکران کی ساحلی پٹی کی جانب ہوگیا ہے بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔…
عمران خان نے کھلاڑیوں کے پیسے اسپتال پر لگائے؟ معین خان نے سچ بول دیا
کراچی ( سپورٹس ڈیسک) سابق وکٹ کیپر و کپتان معین خان نے کہاہے کہ اعظم خان اپنی کارکردگی پر آگے آیاہے لیکن پھربھی اسے ، پرچی ، کا طعنہ ملتا رہے گا کیونکہ وہ ایک کرکٹر کا بیٹا ہے۔
ایک انٹرویو میں معین خان کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز بھی صرف اس…
پٹرولیم مصنوعات میں پھر اضافہ کردیاگیا، پٹرول مزید4روپے مہنگا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیاہے پیٹرول کی قیمت4 روپے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخزانہ ڈویژن سے نوٹیفیکشن جاری کردیاگیاہے جس کے مطابق…
شریف خاندان کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں ہے ،فواد چوہدری
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے سی پیک مختلف چیز ہے اور کرپشن مختلف ، شریف خاندان کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں ہے کرپشن کی تحقیقات تو ہوں گی۔
اسلام آباد میں سپورٹس اینکر ڈاکٹر نعمان کی کتاب…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سندھ نے بلوچستان کو77رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا دیا یہ سرفراز احمد کی زیر قیادت سندھ ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی تھی۔
نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں جی ایف ایس،176 رنز کے تعاقب میں…
میرے پاس سازش کی ویڈیو ہے کسی کی ذاتی نہیں، مریم نواز
مریم نواز لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے اپنے ترجمان محمد زبیر سے متعلق کہا ہے کہ یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے کہ اس میں حقیقت کیا ہے؟ مجھے کسی نے کوئی دھمکی نہیں دی.
لاہور میں پارٹی…
چین کے بعد پاکستان کی بھی طالبان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت
اسلام آباد( ویب ڈیسک)چین کے بعد پاکستان نے بھی طالبان حکومت کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ڑ…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفیٰ کی تصدیق کردی
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفیٰ کی بورڈ کی طرف سے بھی تصدیق کردی گئی ہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بورڈ آف گورنرز اس معاملے پر غور کرے…
جنوبی وزیرستان میں آپریشن،10دہشتگرد ہلاک، ایران سے پاکستانی پوسٹ پر حملہ
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سکیورٹی فورسز کیصوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ…
ای وی ایم، انتخابی اصلاحات پراپوزیشن سے مزاکرات کیلئے تیار ہیں، فواد چوہدی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کو ای ووٹ کا حق دینا چاہتی انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ ہے اس پر وزیراعظم کی ہدایت پر اپوزیشن کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
وفاقی وزیر…
عمرشریف 7 گھنٹے سفر کے بعد جرمنی کے اسپتال میں داخل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا روانہ کیے گئے کے مسلسل 7 گھنٹے کی فلائٹ کے بعد تھکاوٹ کے باعث جرمنی کے اسپتال میں طبی معائنے اور ریسٹ کے لیے داخل کر دیا گیا ہے۔
امریکا میں ان کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کا کہنا ہے…
پاکستان کی طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو کی مشروط پیشکش
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان نے طالبان حکومت کو افغان فوج کی تنظیم نو میں مدد دینے کی مشروط پیشکش کی ہے اور اس سلسلے میں افغان حکام سے بات چیت بھی ہوئی ہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں پاکستان کے اعلیٰ عسکری…
عمران خان نے مہنگائی کرکے قوم کو رلانے کا وعدہ پورا کردیا، مریم نواز
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ حمزہ شہباز بہت اچھا انسان لیکن ہماری سوچ ،آرا اور طریقہ کار مختلف ہے تاہم ہمارے گھر اور جماعت کے سربراہ صرف نواز شریف ہیں۔
مریم نواز نے لاہور میں پارٹی اجلاس…
شہباز شریف و سلمان کا ٹرائل ہی شروع نہیں ہوا بریت کیسے ہوئی؟ شہزاد اکبر
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے شہباز شریف اور سلمان شہباز کا ٹرائل ہی نہیں ہوا ہے بریت کہاں سے ہو گئی ہے، بریت سے متعلق غلط بیانی کی جارہی ہے۔
شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور…
شہبازشریف اور فیملی منی لانڈرنگ الزامات سے بری، اکاؤنٹس بحال
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو برطانوی عدالت نےمنی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔
شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس…
سب مرد بھیڑیے
شہر بانو معیز علی
سترہ سال کی عمر میں مجھے حجِ بیتُ اللہ کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ 2003ء کی بات ہے۔ زائرین کا رش تھا۔ ہر ایک کی طرح میں بھی مذہبی عقیدت اور جذبات سے سرشار تھی، جوش و ولولہ بھی بے انتہا تھا۔ بڑا بھائی اور والد نہیں تھے، بزرگ…
افغان نجی فضائی کمپنی کو پاکستان کیلئے فلائٹس شروع کرنے کی اجازت مل گئی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے افغانستان کی نجی فضائی کمپنی کام ایئر کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایڈشنل ڈائیریکٹر سیف اللہ کے مطابق افغانستان کی فضائی کمپنی کام ایئر کو کابل…
خواجہ آصف کا شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی میں اختلافات کااعتراف
اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اعتراف کیاہے کہ ہمارے کارکن تو متحد ہیں لیکن پارٹی قیادت میں اختلافات اور جھگڑے موجود ہیں جنھیں ختم نہ کیا گیا تو نقصان ہوگا۔
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن زیراہتمام ہونے والے ورکرز…