انتخابی نشان… وبال جان

حجاب خان کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردئیے گئے جس سے بہت سے امیدوار تو مطمئن ہیں کہ انکو مرضی کا نشان ملا مگر کئی امیدواروں کو اس پر شدید اعتراض بھی ہے. دیکھاجاۓ توانتخابی نشان صرف…

معلوم ہے دہشت گرد کہاں سے آئے، انکا پیچھا کر رہے ہیں، وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہمیں معلوم ہے دہشت گرد کہاں سے آئے، انکا پیچھا کر رہے ہیں، وزیراعظم نے کہا پوری طاقت کے ساتھ دہشت گردوں کا تعاقب کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں سانحہ کی…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیرس(ویب ڈیسک)ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ،اب جون تک اہداف حاصل کرنے کا وقت دے دیا گیا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں 4 دن تک جاری رہا جس کے اختتام پذیر پر یہ فیصلہ سامنے آیا ہے اور پاکستان کو…

ریلوے شدید مالی بحران کا شکار، 1لاکھ پنشنرز کو تاحال پنشن نہ مل سکی

فوٹو: فائل راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ریلوے شدید مالی بحران کا شکار، 1لاکھ پنشنرز کو تاحال پنشن نہ مل سکی، پنشن کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ ٓذرائع کے مطابق گزشتہ 5ماہ سے یہی صورتحال ہے تمام سرکاری…

پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر افغان حکومت کا ردعمل

فوٹو: فائل  اسلام آباد(ویب ڈیسک) پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر افغان حکومت کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے اور اس حملے کی مذمت کی گئی ہے. افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان و نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں…

آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب خانیوال (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے،گئیں،کوریج کرنے والا ایک ڈرون کیمرہ اڑتا ہوا آصفہ بھٹو سے جا…

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

فوٹو: وزڈن اسلام آباد( ویب ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائے گئے جب کہ عالمی ذرائع ابلاغ کی طرف سے بھی شین وارن کی…

ہائیکورٹ جرنلسٹس کابینہ اور صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسرحافظ سجاد قمر نےاسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ ، ممبران اور صحافیوں کےاعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا. اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے…

روس اور یوکرین کے درمیان مزاکرات کے دوران بڑی پیش رفت سامنےآگئی

بیلاروس(ویب ڈیسک)روس اور یوکرین کے درمیان مزاکرات کے دوران بڑی پیش رفت سامنےآگئی ہے اور فریقین نے شہریوں کے حوالے سے اہم نکتے پر اتفاق کرلیاہے۔ بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے اس مزاکراتی عمل کے بارے میں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور…

وفاقی وزیر کی بیٹی ایمان مزاری و بلوچ طلبہ کو گرفتارکرنے سے روک دیاگیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں بغاوت کے مقدمے تو بلوچ اسٹوڈنٹس کی آواز دبانے والوں کے خلاف ہونے چاہئیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹ کے لاپتہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ کے خلاف دائر…

عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی نے کہا کہ یہی حقیقت ہے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ…

نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد57ہوگئی،دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد196ہے۔ یہ دھماکہ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں واقعہ کوچہ رسالدار کی مسجد میں اس وقت ہوا جب نمازِ…

صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدرعارف علوی کا صدارتی استثنیٰ لینے سے انکار، عدالت پیش ہو گئے، پارلیمنٹ حملہ کیس میں پیش ہونے کیلئے صدارتی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست بھی عدالت میں جمع کرا دی۔ تحریک انصاف حکومت میں ڈاکٹر عارف علوی نے قانون…

پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نےآسٹریلیا کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلے روز ایک وکٹ پر245رنز بنالئے، امام الحق نے شاندار سنچری بنائی اور وہ 132رنز پر کھیل رہے ہیں۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی حکومت بنانے کی مخالفت کردی ، ان کا کہنا ہے کہ نئی حکومت بنانے کا کوئی مقصد ہے نہ کوئی منطق ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام…

پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط

فوٹو: فائل نیروبی( ویب ڈیسک )انسانی زندگی اور ماحول دشمن کے خاتمہ کیلئے عالمی سطح پر ایک بڑا معاہدہ کرلیاگیاہے، پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ عالمی معاہدے کے مطابق دستخط کرنے والے 175…

ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز نے کہا ہمارے پاس اسپنرز موجود ہیں۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی 11 کھلاڑیوں…

اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کی تیزیوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بس دھواں اٹھ رہا ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو…