پنجاب میں پیپلز پارٹی موجود ہے مگر پارٹی کو دیکھنے والا کوئی نہیں، آصف زرداری

نواب شاہ : سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے پنجاب میں پیپلز پارٹی موجود ہے مگر پارٹی کو دیکھنے والا کوئی نہیں، آصف زرداری نےکہااب لاہور بیٹھ کر پارٹی کودیکھوں گا۔ آصف زرداری کا نواب شاہ میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھااب…

پنجاب الیکشن سر پہ سوار، انتخابی مہم کےلئے چوتھا وزیر مستعفی ہوگیا

لاہور: پنجاب الیکشن سر پہ سوار، انتخابی مہم کےلئے چوتھا وزیر مستعفی ہوگیا، حکومت کا انتخابات ہرم مکن جیتنے کےلئے ایڑی چوٹی کا زور۔ وفاقی وزیر ایاز صادق، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، اویس لغاری کے بعد پنجاب کے وزیر قانون و پارلیمانی امور…

نانگا پربت سے2 کو ہ پیما باحفاظت نکال دیئے، شریف سد پارہ جاں بحق

سکردو: نانگا پربت سے2 کو ہ پیما باحفاظت نکال دیئے، شریف سد پارہ جاں بحق ، فیملی کی طر ف ریسکیو کی اپیلوں کے باوجود پہلے تین دن تک سرچ آپریشن نہ ہونے سے موت واقعہ ہوئی۔ نانگا پربت پر پھنسے دونوں کو ہ پیماوں کو بیس کیمپ پہنچا دیاگیا،براڈ…

مون سون بارشوں کا مزید امکان، این ڈی ایم اے کی نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد: ملک کے بیشترعلاقوں میں مون سون بارشوں کا مزید امکان، این ڈی ایم اے کی نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ مون سون بارشوں نئے اسپل کے حوالے سے این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں اور اتھارٹیز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ترجمان کے مطابق…

سوات مانسہرہ اور چمن میں ٹریفک حادثات، 18 افراد جاں بحق، 17 زخمی

مٹہ، چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن اور خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں ٹریفک حادثات 15 افراد کی جان لے گئے۔ تیز رفتاری کے جنون نے مسافروں کو منرل کی بجائے قبر تک پہنچا دیا۔ عید کے تیسرے دن کئی خاندانوں کی خوشیاں ماتم میں بد ل گئیں، چمن کے…

ہم کب شفاف الیکشن دیکھیں گے؟

عظیم چوہدری ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں پر…

اسلام آباد میں نوجوان پیزا ڈیلیوری بوائے مبینہ زیادتی کانشانہ بن گیا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پیزا کی ڈیلیوری دینے آنے والے نوجوان لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق قابل افسوس واقعہ اسلام آباد کے علاقے شریف آباد میں اس وقت پیش آیاجب بیس سالہ نوجوان شریف آباد کے علاقے میں پیزا کی…

خاتون رپورٹرز نے کیمرے کے سامنے بچے کو تھپڑ مار دیا،ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب لاہور:  خاتون رپورٹرز نے کیمرے کے سامنے بچے کو تھپڑ مار دیا،ویڈیو وائرل ،لائیو رپورٹنگ کے دوران رپورٹر ماہرہ ہاشمی نے ڈسٹرب ہونے پر بچے کو تھپڑ مارا اور ساتھ ساتھ لائیو بولتی رہی۔ خاتون رپورٹر کے تھپڑ مارنے کا واقعہ…

آئی پی ایل کو ڈھائی ماہ ونڈو کیوں دیں؟ رمیض راجہ آئی سی سی فیصلہ میں حائل

فوٹو: فائل لاہور: آئی پی ایل کو ڈھائی ماہ ونڈو کیوں دیں؟ رمیض راجہ آئی سی سی فیصلہ میں حائل ، چیئرمین پی سی بی آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے بھارت کو ونڈو دینے کی مخالفت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریض دم توڑ گیا

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک مریض دم توڑ گیا اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا،مثبت کیسز کی شرح 5.46 فیصد ہوگئی قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 4ہزار674 ٹیسٹ کئے گئے اس دوران…

پولیس و انتظامیہ سن لے، قانون توڑنے والوں کے نام لکھ رہے ہیں، عمران خان

مظفر گڑھ : چیئر مین تحریک انصاف نے کہا ہے پولیس و انتظامیہ سن لے، قانون توڑنے والوں کے نام لکھ رہے ہیں، عمران خان نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ پنجاب کی پولیس اور انتظامیہ کوئی بھی ہتھکنڈا استعمال کرکے دیکھ لیں حکمران شکست کھائیں گے۔ مظفر…

فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا بڑا فیصلہ، شراب پر پابندی عائد

دوحا: فٹبال ورلڈ کپ سے قبل قطر کا بڑا فیصلہ، شراب پر پابندی عائد کردی، اسٹیڈیم کے اندر شراب لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فٹا ل بال ورلڈ کپ رواں سال 21 نومبر سے قطر میں قطر میں شروع ہو رہا ہے جو کہ 28 دسمبر تک جاری رہے گا۔ قطری حکام…

قومی ٹیم کے پریکٹس میچ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنر

کولمبو : قومی ٹیم کے پریکٹس میچ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنر، اوپنر فیل ، کپتان بابراعظم ایک بار پھر ڈٹ گئے اور88 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ کولمبو میں سری لنکا الیون کے ساتھ پریکٹس میچ کے پہلے دن90 اووز کے کھیل میں پاکستان نے7 وکٹوں کے…

کراچی،اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں، شہری انتظامیہ غائب

کراچی:کراچی میں گذشتہ شب سے جاری بارش نے جل تھل ایک کردیا، نشیبی علاقے ڈوب گئے کراچی،اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں، شہری انتظامیہ غائب، مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے باوجود سندھ حکومت…

کراچی زیر آب،مزید3ہلاکتیں،سندھ حکومت کی نااہلی ہے، ایم کیو ایم

کراچی : کراچی زیر آب،مزید3ہلاکتیں،سندھ حکومت کی نااہلی ہے، ایم کیو ایم، وفاق اور سندھ کی حکومت میں شامل ایم کیو ایم کا ملبہ پیپلز پارٹی پر ڈالنے کی کوشش،خود بری الزمہ ہونے کیلئے صوبائی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ۔ کراچی میں گزشتہ رات سے…

جنوبی افریقہ میں نائٹ پارٹی پر فائرنگ ،15فراد ہلاک

فوٹو:اے پی جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ایک بار میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 15 افراد کو ابدی نیند سلادیا پولیس کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کی ایک سویٹو نامی بستی میں واقع ایک بار میں نامعلوم حملہ آوروں…

بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی

کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ سحر خان کہتی ہیں بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی تاہم گوشت کاٹنا اور بانٹا اچھا لگتا ہے اداکارہ سحر خان نے بتایا کہ اکثر لڑکیوں کوعیدقربان پسند نہیں ہوتی…

کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س کے وارتاحال جاری ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دوافراد جان کی بازی ہار گئے این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران15 ہزار 38 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 371 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران…

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکو وچ نےومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

فوٹو : سوشل میڈیا لندن : سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکو وچ نےومبلڈن ٹائٹل جیت لیا، فائل میں آسٹریلوی پلیئر نک کیویوس کو سنسنی خیز میچ کے بعد شکست ہوئی۔ جوکووچ نے فائنل میں تین گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی سنسنی خیز میچ میں تین ایک…

قومی ٹیم کی سری لنکا میں عید، سرفراز کی امامت ، فواد کے چٹکلے

فوٹو : پی سی بی کولمبو: قومی ٹیم کی سری لنکا میں عید، سرفراز کی امامت ، فواد کے چٹکلےسری لنکا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کولمبو کے میں عید منائی۔ نماز عید کی امامت سابق کپتان سرفراز احمد نے کی۔ ہوٹل کے ایک بڑے ہال میں بابراعظم…