گندم اور آٹے کی قیمتیں بے قابو ،بحران سر اٹھانے لگا

فائل:فوٹو راولپنڈی/پشاور: گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث ایک نیا بحران سر اٹھانے کو تیار ہے۔آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے ترسیل شروع نہ ہوئی تو بحران کی کیفیت پیدا ہو جائے گی راولپنڈی میں بھی گندم اور آٹے کی قیمتیں بے…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض چل بسا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے16 ہزار614 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 104 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ…

چہلم حضرت امام حسینّؓ کے جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات

فوٹو : فائل اسلام آباد: ہفتہ کو ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینّؓ کے جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں نکاالے جانے والے جلوسوں کی سیکیورٹی پر فوج، سول آرمڈ فوسزبھی مامور ہوں…

یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت اخلاقی لحاظ سے درست ہے،پوپ فرانسس

اسلام آباد: یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت کی حمایت کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا ہے یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت اخلاقی لحاظ سے درست ہے،پوپ فرانسس نےکہا وہ اپنا دفاع کررہے ہیں۔ یوکرین اور روس جنگ کے حوالے سے پوپ فرانسس نے کہا یوکرین ہتھیار…

شاہین شاہ ہمارے ہیرو ہیں، کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں ، رمیض راجہ

لاہور: شاہین شاہ ہمارے ہیرو ہیں، کیسے نظر انداز کرسکتے ہیں ، رمیض راجہ نے شاہد آفریدی کے بیان کے بعد شروع ہونے والی بحث پر وضاحت کردی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ و سابق کپتان رمیض راجہ نے فینزسے گفتگو میں سوالوں کے جوابات دیئے اور اس دوران…

ملک میں مہنگائی غریب عوام سمیت سب کو ماررہی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ظالمانہ مہنگائی پر کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی غریب عوام سمیت سب کو ماررہی ہے، عمران خان کا مہنگائی پر تشویش کااظہار۔ سابق وزیراعظم عمران نے ٹوئٹر پر بیان میں حکومت پر شدید…

چین کا پاکستان کو سیلاب زدگان کے لئے اضافی امداد فراہم کر نے کا اعلان

تیان جن : چین کا پاکستان کو سیلاب زدگان کے لئے اضافی امداد فراہم کر نے کا اعلان،یہ امدادی سامان تیان جن شہر کی تنظیموں اور حکومت کی جانب سے جمع کیاگیاہے۔ چینی خبررسان ادارے شِنہوا کی رپورٹس کے مطابق چین کی شمالی بلدیہ تیان جن کے ریلیف…

تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور کاموسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کی بھرپور تائید و حمایت کا…

فائل:فوٹو تاجکستان، ازبکستان، ایران اور منگولیا کے صدور نے وزیراعظم شہباز شریف کی موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو شنگھائی تعاون تنظیم کی طرف سے اٹھانے کی تجویز کی بھرپور تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سمر قند میں صدر مرزایوف 'ایس سی او'…

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی ا لقابات سے نہیں نوازا جائے گا

فائل:فوٹو لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بچوں کو شاہی القابات سے محروم رکھا جائے گا۔ یہ فیصلہ آٹھ ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس کے کنگ بننے کے ہفتہ کے دوران ہونے والی تلخ بات چیت کے بعد…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے،وزیراعظم

فوٹو:انٹرنیٹ سمرقند: وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا خمیازہ پاکستان بھگت رہا ہے۔ہمیں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کرنے ہوں گے۔ کیایہ آفت اور تباہی پاکستان کے لیے آخری ہوگی یا دیگر…

برمی منشیات اسمگلر “ابراہیم کوکو” کو پانچ سال بعد بالآخر اپنے ملک واپس بھیج دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سزا پوری ہونے کے باوجود پانچ سال سے پاکستان میں قید برمی منشیات اسمگلر ’ابراہیم کوکو‘آخر کار اپنے ملک واپس بھیج دیا گیاہے برمی منشیات سمگلر پاکستان میں سزا مکمل ہونے کے باوجود پانچ سال سے قید تھا۔ ذرائع کے مطابق برمی…

پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں15اکتوبرتک کامیاب ہوسکتی ہیں ورنہ سڑکوں پرجوڈوکراٹے ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمدنے کہاکہ اصل تعیناتی کامسئلہ پی پی پی…

بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور ی کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلح افواج میں بغاوت پر اکسانے کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ اندراج کے لئے شکایت آرمڈ فورسز یا ان کی جانب سے کسی نے درج نہیں کرائی گئی۔ آرمڈ فورسز کا ڈسپلن اتنا کمزور نہیں…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھرمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 98 کیسز سامنے آگئے جبکہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 467 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 98…

وزیر اعظم کا دورہ ازبکستان ،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے دورہ ازبکستان میں مصروفیات کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہوسکا وزارت خزانہ کے حکام رات گئے تک انتظار کرتے رہے تاہم وزیراعظم ہاوٴس سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی منصوبہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق

فوٹو:انٹرنیٹ سمرقند: روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پر…

عمران خان نے اعدادو شمار سے بتا دیا ، ملک کہا ں جارہا ہے؟

اسلام آباد: حکومت پھنسے ہمیں توفائدہ ہے،ملک کی خاطر جلد الیکشن ناگزیر ہیں، عمران خان کا اعدادوشمار بتا کر یہ کہناہے کہ یہ حکومت مزید قائم رہی تو ملک کا دیوالیہ کردے گی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب…

ورلڈ کپ،انگلینڈ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، اجنبی شامل،شعیب ملک آوٹ

فوٹو: پی سی بی لاہور: ورلڈ کپ،انگلینڈ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، اجنبی شامل،شعیب ملک آوٹ ،ایشیا کپ کی ٹیم میں شامل فخر زمان فٹنس مسائل کے باعث آوٹ اور شان مسعود شامل ہوئے ، شاہین شاہ کی بھی واپسی ہوئی۔ انگلینڈ کے خلاف 18رکنی اور…

عمران خان کی تقریر غلط، الفاط نامناسب تھے مگر دہشتگردی کی دفعہ نہیں بنتی، چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکانے پر درج دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر جے آئی ٹی سے پیر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ…

شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد: شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری کا بھی شہبازگل کی قید سے رہائی پانے کے حکم تک ثابت قدم رہنے پر ردعمل۔ ٹوئٹر پربیان میں فواد چوہدری نے کہا شہباز گل جس بہادری سے کھڑے رہے…