شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری

58 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد: شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری کا بھی شہبازگل کی قید سے رہائی پانے کے حکم تک ثابت قدم رہنے پر ردعمل۔

ٹوئٹر پربیان میں فواد چوہدری نے کہا شہباز گل جس بہادری سے کھڑے رہے اس پرپوری پارٹی کو فخر ہے، خود شہباز گل نے قرآن پاک کی ایک ت آیت شیئر کی۔

http://

کہا شہباز گل کی رہائی انصاف اور جمہوریت کی فتح ہے، پارٹی اور عمران خان کیلئے جس طرح شہباز ایک سیسہ پلاء دیوار کی طرح کھڑے رہے آج ان کی اس جرآت پر پوری پارٹی کو فخر ہے۔

فواد حسین چوہدری نے ایک اور ٹویٹ میں کہاعمران خان تو خود کء کھلاڑیوں کو کھیل سکھا چکے ہیں انھیں کوچ کی ضرورت نہیں لیکن مریم نواز جیسیامیچورکبھی کھلاڑی نہیں بن سکتے کوچ چاہے جتناکوالیفائیڈ ہو۔

http://

انھوں نے کہا مریم اور بلاول ابو بچاؤ مہم سے لیڈر بننا چاہتے ہیں کوچ جو بھی ہوکھیل تو کھلاڑیوں نے کھیلنا ہے اوراس کی صلاحیت ان پلئرز میں نہیں۔

Comments are closed.