صحافی عمران ریاض کے خلا ف درج مقدمہ خارج کرنے کاحکم، رہا کردیا گیا
لاہور: صحافی عمران ریاض کے خلا ف درج مقدمہ خارج کرنے کاحکم، رہا کردیا گیا، لاہور کی مقامی عدالت نے ٹیلی ویژن اینکر عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا
عمران ریاض کا رہائی کے بعد زبردست استقبال کیا گیا لوگوں کی بڑی…
دہشت گردوں کیخلاف انٹیلیجنس آپریشن، افغانستان کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ
پشاور: ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلیجنس آپریشن، افغانستان کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا، سیاسی قیادت کا فورسز کے ساتھ مکمل کھڑے ہونے کاعزم۔
پشاور کے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی…
وزیرعظم کی اے پی سی کی دعوت پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا
اسلام آباد: وزیرعظم کی اے پی سی کی دعوت پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں اے پی سی اچھا فیصلہ ہے لیکشن پہلے یہ طے تو کرلیں کہ اے پی سی میں کرنا کیاہے؟
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
ممنوعہ فنڈنگ، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف درخواست خارج
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف درخواست خارج، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کے فیصلے کو درست قرار دے دیا.
عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی…
پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے پر پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسایا جائے
پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے اپیل کی ہے کہ پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے پر پولیس جوانوں کو احتجاج پر نہ اکسایا جائے اور نہ لاشوں پر سیاست کی جائیں۔
آئی جی کے پی معظم جاہ نے پشاور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ پولیس لائنز…
پشاور حملے پر بیان دینے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: پشاور حملے پر بیان دینے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج، اسلام آباد میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اورسابق رکن اسمبلی شاندانہ گلزارکے خلاف عوام کو اکسانے اوراداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پرمقدمہ درج کیا۔
تحریک…
صحافی عمران ریاض کو آج عدالت پیش کیا جائے گا، ایف آئی اے نے گرفتار کیا
لاہور: صحافی عمران ریاض کو آج عدالت پیش کیا جائے گا، ایف آئی اے نے گرفتار کیا،ایف آئی اے نے صحافی عمران ریاض کو رات لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حراست میں لے لیا تھا۔
صحافی عمران ریاض نے اپنی گرفتاری سے قبل ٹویٹس میں فالوورز…
شیخ رشید احمد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا
اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق بیا ن دینے پر گرفتارکیا۔
اسلام آباد کی عدالت نے پراسیکیوٹر…
بدقسمتی ہے پشاور کے دردناک سانحہ پر بھی سیاست کی جا رہی ہے، عمران خان
لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے پشاور کے دردناک سانحہ پر بھی سیاست کی جا رہی ہے، عمران خان نے سوال کیا ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں کہ ہمارے دور میں دہشت گردی کے واقعات کیوں نہیں ہوئے؟
سابق وزیراعظم عمران…
ن لیگ کی شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق
فائل:فوٹو
لاہور: مریم نواز اور نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی۔
مریم نواز اور نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی (ن) لیگ کے…
الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت کی، فواد چوہدری کے وکیل بابر…
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی ،بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف“ کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیصلے کے تحت بجلی کی قیمت میں آئندہ ماہ 3 روپے فی یونٹ اضافہ ہوگا ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی…
خیبر پختونخواا کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دئیے گئے، ان کا حساب دیا جاے کہ وہ کہاں…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ خیبر پختونخواا کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دئیے گئے، ان کا حساب دیا جاے کہ وہ کہاں گئے؟۔10سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی،اللہ جانے 417ارب روپے کہاں گئے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس…
ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
فائل :فوٹو
تہران: ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا پر تہران کے آزادی…
چین میں ایک شخص کی مساج کی وجہ سے جان چلی گئی
فائل:فوٹو
شنگھائی: ذہنی و جسمانی دباوٴ سے نجات کے حصول کے لیے مساج مفید ثابت ہو سکتا ہے لیکن چین میں ایک شخص مساج کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔
رپورٹس کے مطابق 27 سالہ ژانگ نامی صحت مند شہری شنگھائی میں ایک مساج پارلر گئے جہاں انھوں نے…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر، دودھ، مصالحہ جات سمیت درجنوں اشیاء مہنگی
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر، دودھ، مصالحہ جات سمیت درجنوں اشیاء مہنگی کر دی گئی ہیں.
جو جو اشیاء اور کھانے پینے کی چیزیں مہنگی ہوئی ہیں ان میں مختلف برانڈز کے مصالحہ جات,نمک,اچار,جوتوں کی پالش اور دیگر گراسری شامل…
دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج نے استفسار کیا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کیوں کیے جا رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے یہ سوال بھی کیا کہ دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے.
سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران پشاور خودکش حملے کے حوالے سے…
عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
اسلام آباد : عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان سے متعلق جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کانام ظاہر نہ کرنے اورنااہلی کا معاملہ زیر سماعت ہے.
عمران خان کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ نے تحریری…
چیف آف آرمی سٹاف ایوان میں آکر بتائے کیوں دہشت گردی ہو رہی ہے، نور عالم
اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نور عالم خان کاوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے پالیسی بیان پر احتجاج ، حکومت پر برستے ہوئے کہا یہاں سب لوگ گپ شپ لگا رہے ہیں، جب تک پنجاب میں کوئی بندہ نہیں مرے گا یہ لوگ سنجیدہ نہیں لیں گے۔
نور…
عمران خان کو مائنس کیسے کیا جائے؟ سب کو ایک ہی فکر لاحق ہے، پرویز الہی
لاہور: عمران خان کو مائنس کیسے کیا جائے؟ سب کو ایک ہی فکر لاحق ہے، پرویز الہی نے کہا وفاق ہو یا نگران سیٹ اپ سب عمران خان سے خائف ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سب کو ایک بات سمجھ آگئی ہے کہ انتخابات میں عمران خان…