اتحادی حکومت کا مہنگائی کے ستائے عوام کو رمضان سے قبل تحفہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اتحادی حکومت کا مہنگائی کے ستائے شہریوں کو رمضان سے قبل تحفہ ۔۔۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی وا لے گھی کی قیمت…
انار بڑھاپے کو روکنے سمیت دل کو تقویت دینے کے لئے مفید
فائل:فوٹو
ماہرین صحت کاکہناہے کہ انار جیسی نعمت کو ناشتے کا لازمی جزو ہونا چاہیئے کیونکہ اس میں بے شمارمفید کیمیائی اجزا، الیکٹرولائٹس، فلے وینولز اور معدنیات موجود ہیں۔ جو بڑھاپے کو روکنے سے لے کر دل کو تقویت پہنچاتے ہیں۔
اینٹی…
اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا کیس، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی رہائی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل…
تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس…
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کیخلاف فوری سماعت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…
ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی: روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،…
رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔
جسٹس عابد عزیز شیخ نے شہری شاہد رانا کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
تحریری فیصلے کے مطابق…
سرچارج پر سنجیدہ تحفظات،ڈسکوز نے نہ چوری روکی نہ لاسز صارفین پر ہی بوجھ ڈال رہے ہیں،چیئرمین نیپرا
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی ٹیرف میں فی یونٹ 3.82 اضافی سرچارج عائد کرنے پر تحفظات ظاہر کردئیے چیئرمین نیپرا نے کہا کہ نیپرا کو سرچارج پر سنجیدہ تحفظات ہیں ڈسکوز نے نہ چوری روکی نہ لاسز صارفین پر ہی بوجھ ڈال رہے ہیں۔
۔
نیپرا میں وفاقی…
شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی تو گھر بیٹھے موبائل پر خود تجدید کریں
فوٹو : فائل
اسلام آباد: شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی تو گھر بیٹھے موبائل پر خود تجدید کریں،شہریوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی تجدید کی سہولت کے لیے نادرا نئی موبائل فون ایپلیکیشن شروع کر رہا ہے.
شہریوں کو گھر بیٹھے شناختی کارڈ کی تجدید…
سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر مقرر
اسلام آباد : سردار رمیش سنگھ اروڑہ کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر مقرر، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی کرتارپور کوریڈور کیلئے بحیثیت اعزازی سفیر (ایمبیسیڈر ایٹ لارج) تقرری کی منظوری دے دی…
پروفیسر حافظ سجاد قمر پنڈی ڈویژن پبلک فیسلیٹیشن کمیٹی کے چئیرمین مقرر
راولپنڈی: وزیر بلدیات و دیہی ترقی پنجاب نے راولپنڈی کی معروف تعلیمی اور سماجی شخصیت پروفیسر حافظ سجاد قمر کو چئیرمین پبلک فیسلیٹیشن کمیٹی (عوامی سہولت کمیٹی ) راولپنڈی ڈویژن مقرر کر دیا ہے۔
عوام کو سہولیات کی بہتر فراہمی،شہر میں صفائی…
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا نوٹیفیکیشن معطل
اسلام آباد: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا نوٹیفیکیشن معطل، الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری…
سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی انتخابات 90 روز میں کروانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی انتخابات 90 روز میں کروانے کا حکم، بینچ کی اکثریت نے درخواستوں کے حق میں فیصلہ دیا.
سپریم کورٹ کا فیصلہ دو تین کے تناسب سے سنایا گیا،3 ججز نے درخواستوں کے حق میں جبکہ دو ججز نے اختلاف کیا,بینچ کی…
عمران خان کے مقامی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری، ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقامی عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری، ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی، توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے.
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے…
عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانتیں منظورہوگئیں،مزید 2 عدالتوں میں پیشیاں
فوٹو : فائل
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 2 کیسز میں ضمانتیں منظورہوگئیں،مزید 2 عدالتوں میں پیشیاں ہوں گی، سابق وزیراعظم انسداد دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ میں خود پیش ہوئے.
اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی عدالت…
مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس کے نام خط
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، چیف جسٹس کے نام خط، یہ خط سابق اٹارٹی جنرل انو رمنصور نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام لکھا ہے.
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ن…
جسٹس فائز عیسی نےمقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ پر سوال اٹھا دیا
اسلام آباد : جسٹس فائز عیسی نےمقدمات سماعت کیلئے مقرر کرنے کے طریقہ پر سوال اٹھا دیا، پوچھا سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کیلئے مقرر ہونے کا کیا طریقہ کار ہے؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے معاملے کا نوٹس لے لیا.
عدالت نے رجسٹرار…
لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 110 رنز سے ہرا دیا
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور: لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 110 رنز سے ہرا دیا، یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 13.5 اوور میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی.
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
ہولی ہیلپ ویلفیئرآرگنائزیشن سکول سسٹم کی سالانہ2023ء کی تقریب
اسلام آباد: سرینا ہوٹل کے جنرل منیجر اوٹو کرزینڈورفرنے کہا ہے کہ پاکستانی تعلیمی ادارے اپنے طلباء کو انگریزی سیکھانے پر فوکس کریں تا کہ نئی نسل دنیا کا مقابلہ کر نے کے قابل ہو سکے۔
ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن سکولز سسٹم گرجا روڈ قریش آباد…
تحریک لبیک کی مہنگائی اور پٹرول قیمتوں کیخلاف سندھ میں شٹرڈاون ہژتال
کراچی: تحریک لبیک کی مہنگائی اور پٹرول قیمتوں کیخلاف سندھ میں شٹرڈاون ہژتال،صوبائی حکومت کی طرف سے تاجروں کو روکنے کی کوشش کے باوجود تاجر بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کاحصہ بنے۔
تحریک لبیک پاکستان نے مہنگائی کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں…
سپریم کورٹ کے 4 ججز کے ازخود نوٹس کیس میں اختلافی نوٹ سامنے آگئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختون خوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس پر 9 رکنی لارجر بنچ ٹوٹ گیا ہے اور4 ججز اس سے الگ ہوگئے ہیں۔
لاجربنچ سے الگ ہونے والپے سپریم کورٹ کے 4 ججز کے ازخود نوٹس کیس میں اختلافی…