نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیش رفت، روزانہ کی بنیادپرسماعت کی درخواست منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی :9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیش رفت، انسداد دہشتگردی عدالت نے استغاثہ کی مقدمہ کی سماعت روزانہ کی بنیادپر کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے 13 جنوری سے روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کا حکم دے دیا، مقدمہ کے 118…

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں بانی پی…

احتجاج کے کیس،عدالت نے علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوٴں کے بانی پی ٹی آئی عمران خان…

سیکرٹری سپریم کورٹ بار نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیکرٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کو ججز تعیناتی سے روکنے، آئینی ترمیم کے تحت ہونے والی تعیناتیاں اور تمام اقدامات بھی کالعدم قرار دیئے…

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان…

کسی صورت سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں ہو سکتا،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد :پاکستان تحریک انصا ف کے رہنماء وسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کسی صورت سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ اسلام آباد میں علامہ ناصر عباس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ترقی ملکی معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے،وزیر خزانہ

فائل:فوٹو کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کو متعارف کروانا ہے، وفاقی حکومت کے اخراجات میں کمی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، پالیسی ریٹ میں کمی سے قرضوں کے بوجھ اور سود کی ادائیگی میں خاطر…

ملٹری کیس،کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ چاہے تو کل قانون بنا دے ترچھی آنکھ سے دیکھنا جرم ہے، اس جرم کا ٹرائل کہاں…

القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام مقدمات اپنے منطقی…

جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے۔ یہ جوڈیشل کمیشن بنائیں گے یا نہیں فیصلہ تو کسی اور نے کرنا ہے، یہ تو ویسے ہی جمعہ جج کے ساتھ ہیں۔ نیا…