ملٹری کیس،کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ چاہے تو کل قانون بنا دے ترچھی آنکھ سے دیکھنا جرم ہے، اس جرم کا ٹرائل کہاں…

القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام مقدمات اپنے منطقی…

جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو لوگ جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے۔ یہ جوڈیشل کمیشن بنائیں گے یا نہیں فیصلہ تو کسی اور نے کرنا ہے، یہ تو ویسے ہی جمعہ جج کے ساتھ ہیں۔ نیا…

عدالتیں اپنے آئینی دائرے میں اور سیاستدان اپنے دائرے کے اندر رہ کر فیصلے کریں، شبلی فراز

فائل:فوٹو راولپنڈی:سینٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کاکہناہے کہ کٹھ پتلی حکومت کے پاس اختیار ہے تو ٹھیک ورنہ بتا دے کہ ہمارے پاس اختیار ہی نہیں ہے۔ بتایا جائے اس وقت ہم کس سے مزاکرات کریں؟ عدالتیں اپنے آئینی دائرے میں اور سیاستدان اپنے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے خلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے خلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے کاکہناہے کہ میکسیکو اور کینیڈا نے غیرقانونی امیگریشن اور منشیات اسمگلنگ نہ روکی تو 25 فیصد ٹیرف لگا دیں گے۔ غیر ملکی…

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،بالائی علاقوں میں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے، پارہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔ بالائی علاقوں میں دریا، آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں، لہہ میں پارہ منفی 10 اور کالام میں منفی 9 تک گر…

مختلف ٹریفک حادثات میں 2 طلباء سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو لسبیلہ، سرگودھا:مختلف ٹریفک حادثات میں 2 طلباء سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع…

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیس پاکستانی آئین اور قوانین کے…

معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،وزیراعظم

فائل:فوٹو کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام سے ملک کو معاشی ترقی ملے گی اور سماجی خوشحالی آئے گی، اب ہمیں ترقی کی طرف بڑھنا ہے۔معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے قدموں…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا

فوٹو : فائل اوٹاوا : منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو امریکہ میں ضم کرنے کی پیشکش پر کینیڈین وزیراعظم سیخ پا ہو گئے اور انھوں نے اس پیشکش پر سخت ردعمل دیا ہے. اس حوالے سے اے ایف پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا کے وزیر اعظم…