پاکستان کو فائنل تک سفرجاری رکھنے کےلئےآج سری لنکا سے ہرصورت جیتنا ہوگا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایشیا کپ سپر فور کے پہلے میچ میں بھارت سے 6 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان کوآج سری لنکا کے علاوہ ائٓندہ میچ میں بنگلہ دیش سے بھی ہرصورت جیت درکار ہے جس کے بعد ہی فائنل تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔
گزشتہ روز سپرفورکے…