اپوزیشن کی تحریک

حسین حقانی تحریک کی رفتار برقرار رہی تو صفحے الگ ہو سکتے ہیں گوجرانوالہ اور کراچی میں دو بڑے جلسوں کے بعد حزب اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے ملک میں سول ملٹری تعلقات کے ازسرنو جائزہ کے دروازے

پاکستانیوں کیلئے بیرونی ملک روزگار کے دروازے کھل گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے بیرون ممالک خاص کر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں نئی ملازمتوں کے دروازے کھل گئے ہیں ۔ اس حوالے سے ،اردو نیوز ، کے مطابق ملازمتوں کے مواقع سامنے آنے کے بعد پاکستان کے اوورسیز ایمپلائمنٹ

مریم نواز کی،شیر جوان، کے نام سے فورس بنانے کی تیاری

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ، شیر جوان ، کے نام سے فورس بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اس مقصد کیلئے وہ یونیورسٹیز کے دورے بھی کریں گی۔ اس حوالے سے دنیا نیوز کی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ

آذر بائیجان نے آرمینیا سے24دیہات، ایک شہر آزاد کرا لیا

فوٹو: فائلباکو(ویب ڈیسک)آذر بائیجان جنگ کرکے آرمینیا سے مزید کئی دیہات اور ایک شہر آزاد کرا لیے ہیں دونوں ممالک کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ پاکستان میں آذر بائیجان کے سفیر علی علیزاد نے ٹویٹر پر اُردو زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مزید

نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومت کا برطانیہ سےباضابطہ رابطہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت پاکستان نےبرطانیہ سے نواز شریف کو واپس پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کر دیا ہے، یہ انکشاف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا

شاہد آفریدی اور نادیہ شاہد کی سالگرہ کی تصاویر، پیغامات

کراچی (ویب ڈیسک)سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے شادی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر خوبصورت تصاویر شئیر کی ہیں. وہ اکثر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں تاہم وہ اپنی

موجودہ تحریک کسی کے اشاروں پر چل رہی ہے، ندیم افضل چن

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نےکہا ہے کہ اب تک جتنی تحریکیں چلی ہیں وہ کسی نہ کسی کے اشارے پر چلی ہیں۔موجودہ تحریک بھی کسی کے اشاروں پر چل رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا

کراچی،مسکن چورنگی کے قریب عمارت میں دھماکہ،5افراد جاں بحق، 16 زخمی

کراچی: گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ صبح ساڑھے 9 بجے گلشن اقبال کی مسکن چورنگی پر واقع رہائشی عمارت میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ

باکسرعامر خان کی پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کی خواہش

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بعد برطانیہ سے ایک اور اہم شخصیتپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف ٹوئٹس میں

مختاراں مائی کا گرلز ماڈل اسکول بند کردیا گیا

ویب ڈیسکمظفر گڑھ : فنڈز کی کمی کے باعث مظفرگڑھ میں امداد سے چلنے والا مختیارمائی کا گرلز ماڈل اسکول بند کردیا گیا ہے ۔ مختیارمائی کے گرلز ماڈل اسکول میں6 سو سے زائد طالبات تعلیم تھیں جوکہ اسکول کی بندش کے باعث زیور تعلیم سے محروم ہو گئی

پاکستان کی کم عمر ٹرانس جینڈر ٹرینر، موٹیویشنل سپیکر معصومہ عمر

ثاقب لقمان قریشی پاکستان کی کم عمر ترین ٹرانس جینڈر ٹرینر اور موٹی ویشنل سپیکر کا انٹرویونام: معصومہ عمر رسولتعلیم: ایف-ایس-سیرہائش: کراچیعہدے: 1۔ چیف ایگزیکٹو یوتھ ٹرینگ پروگرام 2۔ انڈیپنڈنٹ ڈسٹری بیوٹر ایکس انٹرنیشنل لمیٹڈ

آرمی چیف کی کور کمانڈر کو تحقیقات کی ہدایت، بلاول کو ٹیلیفون

کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوٹیلی فون کیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے کراچی واقعے پر تبادلہ خیال کیا بلاول

آرمی چیف کل کے واقعہ کی تحقیقات کروائیں،بلاول بھٹو

کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ کل کے واقعے کی تحقیقات کروائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھو ں مزید4نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے جس کے بعد 8 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں سرچ

فراش ٹاون میں سڑک کی پختگی کے معیارپرتحفظات کااظہار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارہ نے ماڈل ویلج فراش ٹاون میں سڑکیں پختہ کرنے کی بجائے ناقص میٹریل استعمال کرکے سڑک کے اوپر پیپڑی بنا ڈالی۔ فراش ٹاون فیز ون میں ناقص سڑک بنانے پر لوگوں کے اعتراضات کے

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وزیراعلیٰ کا تحقیقاتی کمیٹی بنانے کااعلان

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں تحقیقات کیلئے ہم ایک منسٹر لیول کمیٹی بنا رہے ہیں، تین سے پانج وزراء اس میں شامل ہوں گے۔ ابھی نام فائنل نہیں

سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم جاری

فوٹو: ٹوئٹر ، سوشل میڈیاریاض :سعودی عرب میں ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے مہم جاری ہے جس میں حکومتی ایما پر اب اہم شخصیات اور کمپنیوں کی طرف سے بھی مہم کی حمایت سامنے آ رہی ہے۔ اس حوالے سے سیاسی تجزیہ کار اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر

بھارت نے زمبابوے ٹیم کے کوچ کو دورہ پاکستان سے روک دیا

فوٹو: فائلاسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو پاکستان کا دورہ کرنے سے روک دیا ۔ بھارت سے گائیڈ لائن ملنے کے بعد لال چندر راجپوت نے اپنی ٹیم زمبابوے کے ساتھ دورہ پاکستان سے

لاہور،مریم نواز اور کیپٹن صفد ر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

ویب ڈیسکلاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز اوران کے شوہر کیپٹن(ر)محمد صفدر سمیت مسلم لیگ(ن)کے راہنماوں کے خلاف لاہور میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ یہ مقدمہ لاہورکے تھانہ شاہدرہ میں درج کیا گیا ہے جس

شہباز شریف کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ آج احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن